• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بائبل میں موجود ١٠١ واضح تضاد

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
بہت عرصہ قبل انٹرنیٹ پر انگریزی میں اسی طرح کا مضمون پڑھا تھا۔ آج اردو میں دیکھ کر ازحد خوشی ہوئی۔
جی بھائی جان، یہ اسی انگریزی مضمون کا ترجمہ ہے، اسے آپ یہاں سے پڑھ سکتے ہیں 101 Contradictions in the Bible.

آجکل تقابل ادیان کی طرف میرا رجحان تھوڑا زیادہ ہے، اس لیے آئندہ ایام میں آپ ایسے کئی مضمون دیکھیں گے، ان شاء اللہ!
 
siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
جی بھائی جان، یہ اسی انگریزی مضمون کا ترجمہ ہے، اسے آپ یہاں سے پڑھ سکتے ہیں 101 Contradictions in the Bible.

آجکل تقابل ادیان کی طرف میرا رجحان تھوڑا زیادہ ہے، اس لیے آئندہ ایام میں آپ ایسے کئی مضمون دیکھیں گے، ان شاء اللہ!
السلام علیکم رضا بھائی
میری آپ سے ایک گذارش ہیکہ تقابل ادیان کی طرف رحجان لے جانے سے پہلے آپ asliahlesunnet.comپر یہ کتاب جو کتب سکشن میں ردونقد آپشن میں ڈاکٹر ذاکر نائک کے عقیدہ و منہج سے متعلق ٣٠ سوالات کا مطالعہ کر لے۔یہ میرس ناقص رائے ہے۔
اللہ حافظ
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
جی بھائی جان آپ کی تجویز کا بہت شکریہ، آپ نے جو کتاب بتائی ہے وہ بہت اچھی ہے، اس میں موجود بہت سی باتوں سے میں اتفاق رکھتا ہوں، لیکن اس میں چند چیزیں ایسی بھی ہیں جو یا تو ڈاکٹر صاحب سے ثابت ہی نہیں ہیں، اور یا ان میں علماء کا اختلاف ہے، لیکن شیخ صاحب نے ان اختلافات کے باوجود بھی ان پر نقد کر رکھی ہے۔
اور ویسے بھی تقابل ادیان کی طرف رجحان کا میرا یہ مطلب تو نہیں کہ میں صرف ڈاکٹر صاحب کی باتوں پر ہی عمل کروں۔

لیکن پھر بھی آپ کی تجویز کا میں بہت شکر گزار ہوں۔ جزاک اللہ خیراً
 
ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
ماشاء اللہ ! رضا بھائی بہت اچھا شوق ہے اور جس ماحول میں آپ رہ رہے ہیں وہاں اس تقابلی مطالعہ کی زیادہ ضرورت ہے۔
باقی رہی اصلی اہل سنت کی تنقید تو انہوں نے خواہ مخواہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو رگڑا لگانے کی کوشش کی ہے حالانکہ ان میں خیر کا پہلو بہت غالب ہے ۔ اورجس میں خیر کا پہلو غالب ہو تو اہل الحدیث کا منہج اس کی کوتاہیوں سے صرف نظر کا ہے ورنہ تو خطائیں کس سے نہیں ہوئی ہیں ۔
جزاکم اللہ
 
جزاک اللہ خیراً، واقعی ادھر اس کی بہت ضرورت ہے۔ یہاں پے تو اسلام کو ایک بہت ہی حقیر مذہب سمجھا جاتا ہے۔ خاص کر اسامہ بن لادن کی موت کے بعد تو یہ حالات اور بھی بگڑ گئے ہیں۔
اللہ انہیں ہدایت دے، آمین
 
Top