محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
اگر ایسا لکھا ہوتا تو میں کبھی شئیر نہ کرتا، بغیر تحقیق اکثر باتیں میں چھوڑ دیتا ہوں۔ کیونکہ میں وہی چیز شئیر کرتا ہوں جس پر میرا دل مطمئن ہوتا ہے۔شکر ہے نیچے مولاعلی علیہ السلام نہیں لکھا۔۔۔
ورنہ ہر طرح کی بات میں حوالے کے طور پر رافضی شیعہ مولاعلی علیہ السلام لکھ کر۔۔۔
موبائل کے ذریعے سے پھیلاتے رہتے ہیں۔۔۔
شاید آپ سمجھے نہیں۔۔۔اگر ایسا لکھا ہوتا تو میں کبھی شئیر نہ کرتا، بغیر تحقیق اکثر باتیں میں چھوڑ دیتا ہوں۔ کیونکہ میں وہی چیز شئیر کرتا ہوں جس پر میرا دل مطمئن ہوتا ہے۔
ہاں بھائی جان میں سمجھ گیا تھا۔شاید آپ سمجھے نہیں۔۔۔
دراصل اس طرح کی کہاوتیں۔۔۔
شیعہ رافضی ایس ایم ایس کے ذریعے پیغامات کے ذریعے۔۔۔
پھیلاتے ہیں اور فیس بک پر بھی اس طرح کی تشہیر کرتے ہیں۔۔۔
یعنی احادیث مبارکہ کی بجائے اس طرح کے مہاورے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منسوب کردیتے ہیں۔۔۔
خود کو ان تمام الزامات سے مبرہ کرنے کے لئے۔۔۔
جو قتل وغارتگری عراق، اور شام میں شیعہ عقائد رکھنے والے رافضی نے شروع کررکھی ہے۔۔۔
اہلسنت والجماعت کے خلاف۔۔۔
حق بات تو بہرحال پھر بھی بیان کرنی چاہئے مگر حکمت کے ساتھ۔ قدر ہو یا نہ ہو۔
دل کا اطمینان تو لا علمی میں ایک غلط چیز پر بھی ہو سکتا ہے۔ تو صرف مدلّل چیز کو ہی آگے شیئر کرنا چاہئے، یا کسی ایسی غیر مدلل چیز کو، کہ جس کے دلائل کم از کم آپ کے پاس ضرور ہوں تاکہ آپ اپنے بات کا دفاع بھی کر سکیں۔اگر ایسا لکھا ہوتا تو میں کبھی شئیر نہ کرتا، بغیر تحقیق اکثر باتیں میں چھوڑ دیتا ہوں۔ کیونکہ میں وہی چیز شئیر کرتا ہوں جس پر میرا دل مطمئن ہوتا ہے۔
جزاک اللہ خیراحق بات تو بہرحال پھر بھی بیان کرنی چاہئے مگر حکمت کے ساتھ۔ قدر ہو یا نہ ہو۔
أفضل الجهاد كلمة حق عند سلطان جائر
اگر یہ اصول علی الاطلاق اپنا لیا جائے تو پھر مشرکوں، اسلام سے دور لوگوں کو تبلیغ کرنے کی بجائے چپ رہنا ہی بہتر ہوگا کہ آپ کی دعوت کی انہیں قدر نہیں ہوگی۔
یہاں مطمئن سے مراد مدلل ہے۔دل کا اطمینان تو لا علمی میں ایک غلط چیز پر بھی ہو سکتا ہے۔ تو صرف مدلّل چیز کو ہی آگے شیئر کرنا چاہئے، یا کسی ایسی غیر مدلل چیز کو، کہ جس کے دلائل کم از کم آپ کے پاس ضرور ہوں تاکہ آپ اپنے بات کا دفاع بھی کر سکیں۔
واللہ اعلم!