• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

باجی (اسلام ڈیفینڈر) کی صحت یابی کے لئے دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم!
@اسلام ڈیفینڈر سسٹر نے اپنی فیس بک پروفائل پر یہ پیغام دیا ہے
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته ...
اپ سب سے گزارش ھے که میرے لیے دعا کریں میں پانچ دن سے هسپتال میں اڈمٹ تھی اج ائی هوں کل پهر سے وهاں جانا هے ....اپ سب سے درخواست هے میری صحتیابی کے لیے دعا کریں تکه میں جلد گھر اجاوں .....دعاوں کی طالب اپ سب کی دینی بھن
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اللہ تعالیٰ ہماری بہن کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ! آمین !
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
 
Top