ابو عکاشہ
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 30، 2011
- پیغامات
- 412
- ری ایکشن اسکور
- 1,491
- پوائنٹ
- 150
بارش کی طرح بن کے رہو
كن كالمطر .. إذا أقبل استبشر الناس به .. وإذا حط نفعهم .. وإذا رحل ترك أثرا فيهم .. وإذا غاب اشتاقوا إليه
بارش کی طرح بن کے رہو
جب آتی ہے لوگ خوش ہوتے ہیں( تمہیں آتا دیکھ کر لوگ خوش ہوں)
جب برستی ہے فا ئدہ پہنچاتی ہے(جب کسی کے پاس بیٹھو اس کونصیحت کر کے فائدہ دو)
جب جاتی ہے اپنا اثر چھوڑ کر جاتی ہے(جب اُٹھ کر جاؤ انہیں محسوس ہو کہ تمہاری نصیحت نے اُن پر اثر کیا ہے )
اور جب نہیں ہوتی لوگ اس کے آنے کا انتظار کرتے ہیں(اور جب تم غائب ہو لوگ تم سے ملنے کی آرزو کریں )