یہ کتاب .....
ایک شدت پسند متعصب دیوبندی عالم کی مغالطہ آمیز کتاب
" بارہ مسائل بیس لاکھ انعام"
کے جواب میں لکھی گئی ہے اس کتاب میں ان کے اس شرارت آمیز الزام کی قلعی کھولی گئی ہے کہ اہلحدیث اجماع و قیاس کے منکر ہیں، اولہ اربعہ میں سے وہ صرف دو اصول (کتاب وسنت)کے قائل ہیں اور مقلدین چار اصول (کتاب،سنت،اجماع وقیاس) کے قائل ہیں . ان کی یہ کتاب اسی مغالطہ کے ارد گرد گھومتی ہے. اس کتاب میں اس طرح کے بہت سے دیوبندی مغالطوں کی نقاب کشائی کی گئی ہے. اور کتاب و سنت کی واضح، صریح اور صحیح ہدایات کی روشنی میں اختلافی مسائل میں حق کو واضح کیا گیا ہے.
ہمیں امید ہے کہ یہ کتاب آپ کو بیجا شدت ،تعصب اور عداوت اہلحدیث سے چھٹکارہ اور بہت سی غلط فہمیوں سے نجات دلانےمیں مددگار ثابت ہوگی. کتاب کے مصنف ہندوستان کے مشہور سلفی عالم اور مناظر شیخ رضا اللہ عبدالکریم مدنی حفظہ اللہ ہیں .
صفحات ٤٦2 ہیں اور قیمت 2٥٠ ہے . اس کتاب کا پہلا ایڈیشن ہاتھوں ہاتھ نکل گیا لوگوں کی طلب جاری ہے، مصنف حفظہ اللہ کی اطلاع کے مطابق دوسرا ایڈیشن مئو ناتھ بھنجن یو. پی سے مکتبہ الفہیم طبع کررہا ہے، اللہ کرے جلد از جلد یہ کتاب دوبارہ چھپ کر منظر عام پر آجائے.
پاکستانی شدت پسند دیوبندی مولوی سے گذارش ہے کہ وہ اس کتاب کا مطالعہ کریں . انعامی رقم تو دینے سے وہ رہے، البتہ اپنی غلط فہمیوں کا ازالہ کرلیں اور اہلحدیث دشمنی کی ضد میں حدیث سے دشمنی کرنا چھوڑ دیں.