• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بتوں کو مدد کیلئے پکارنے والے اکثر اپنے بتوں کی تشبیہ انسانوں جیسی ہی کیوں بناتے ہیں؟

شمولیت
اپریل 30، 2012
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
52
مشرکین تمام جہانوں کا رب، خالق ومالک اللہ کو ماننے کے باوجود اپنی حاجت روائی اور مشکل کشائی کیلئے غیر اللہ کو کیوں پکارتے ہیں؟
شرک کی کتنی اقسام ہیں؟
بتوں کو مدد کیلئے پکارنے والے اکثر اپنے بتوں کی تشبیہ انسانوں جیسی ہی کیوں بناتے ہیں؟
عمر رضی اللہ عنہ نے حصول بارش کیلئے نبی کریم ﷺ کا رضہ اطہر قریب ہونے کے باوجود کس سے اور کہاں جا کر مدد مانگی ؟
juma 11-11-22.jpg
 
Top