• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بجلی کے میٹر کو بھی تعویز پہنا دیا :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
بجلی کے میٹر کو بھی تعویز پہنا دیا :

حد ہو گئی ہے یار
بجلی کے میٹر کو بھی تعویز پہنا دیا
خدارا ہوش کے ناخن لو
واللہ ہنسی بھی آتی ہے اور دکھ بھی ہوتا ہے ان کی جہالت دیکھ کر !


11846553_982571788451976_1659355616618567560_n.png


لنک


 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
پاکستان میں بجلی کے میٹر تو لوگوں کیلئے وبال جاں بنے ہوئے ہیں
اس لئے ’‘ تعویذوں ’‘ کے عشاق نے تعویذ کی کرامت ۔۔برقی میٹر ۔۔پر آزمانے کا فیصلہ کیا ہوگا ۔۔۔
اور یہ بھی ہوسکتا ہے ،کہ میٹر پر تعویذ کی شکل میں ۔۔میٹر ریڈر ۔۔کیلئے کوئی آفر ہو،

ویسے میں نے تو ،گائے ،بھینس ،اونٹ ،اور بکریوں کے گلے میں تعویذ دیکھنے کی سعادت پائی ہے ؛
 

فرخ

رکن
شمولیت
مئی 01، 2013
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
46
پتا کریں کہ بل میں کتنی کمی ہوئی ؟؟؟؟ اگر رزلٹ اچھا ہے، تو اس پر تحقیق کی جاسکتی ہے۔۔۔۔۔ ہو سکتا ہے اس تعویذ میں کوئی ایسے شے ہو جو بل کم کرسکے؟؟؟

بجلی کے میٹر کو بھی تعویز پہنا دیا :

حد ہو گئی ہے یار
بجلی کے میٹر کو بھی تعویز پہنا دیا
خدارا ہوش کے ناخن لو
واللہ ہنسی بھی آتی ہے اور دکھ بھی ہوتا ہے ان کی جہالت دیکھ کر !



لنک


 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
بقول محترم @عبدہ بھائی:
واپڈا والو کے پاس بڑے پیر زرداری کا تعویذ ہے پس فکر نہ کریں میٹر تیز ہی چلے گا
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
بجلی کے میٹر کو بھی تعویز پہنا دیا :

حد ہو گئی ہے یار
بجلی کے میٹر کو بھی تعویز پہنا دیا
خدارا ہوش کے ناخن لو
واللہ ہنسی بھی آتی ہے اور دکھ بھی ہوتا ہے ان کی جہالت دیکھ کر !



لنک


اس پوسٹ سے مجھے ایک واقعہ یاد آگیا -

ہمارے ایک جاننے والے عزیز نے بتایا کہ جب ١٩٧٩ میں ایرانی سازش کے تحت خانہ کعبہ پرقبضہ کرنے کی کوشش کی گئی تو پاکستانی کمانڈوز منگوائی گئی- دہشت گردوں پر قابو پانے کے لئے پہلے حرم میں پانی چھوڑا گیا- اس دوران فریقین میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا - جس کے نتیجے میں کچھ گولیاں مقام ابراہیم اور کعبہ کی دیواروں سے آر پار ہوئیں- جب کچھ عرصے بعد طواف کعبہ شروع ہوا (ہمارے عزیز وہیں پر تھے ) انہوں نے دیکھا کہ کچھ پاکستانی طواف کے دوران نظر بچا کر مقام ابراہیم اور دیوار کعبہ میں دھاگے باندھ رہے ہیں- بھلا ہوا کہ سعودی حکام کوکچھ دن بعد ہی اس بدعتی عمل کا پتا چل گیا اور انہوں نے تمام گولیوں سے چھلنی سوراخ بند کردیے - (واللہ اعلم)

اس قوم سے آپ کسی بھی چیزکی توقع رکھ سکتے ہیں - چاہے تو میٹر پر تعویذ باندھ دیں -
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
ممکن ہے کسی نے زمین پہ گرا تعویذ اٹھا کہ میٹر پہ لٹکا دیا ہو جیسا کہ متبرک کاغذات اٹھا کر کسی اونچی جگہ رکھ دئیے جاتے ہیں اس تصویر میں بھی میٹر کے پیچھے کچھ کاغذات نظر آرہے ہیں
قوی ترین احتمال ہے یہ ۔
 
Top