امام بخاری رحمہ اللہ ایک عظیم محدث ,فقیہ,مجتہد نے نماز میں قرآت فاتھ کو عقلی و نقلی دلائل سے ثابت کیا ھے;
احناف کے نزدیک جب قرآن پڑھا جاے تو خاموشی سے سنو کی دلیل دی جاتی ھے,
تو پھریھ لوگ فجر کی نماز کے وقت جب امام فرض پڑھا رہا ہوتا ھے تو بعد میں آنے والے بجائے امام کے ساتھ مل کر قرآت سنیں یہ سنت پڑنا شروع کر دیتے ھیں;
کیا یہ خاموشی سے امام کی قرآت سنتے ھیں یا اپنی سنتیں ادا کر رھے ھوتے ھی.