• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بخاری ومسلم کی ہر حدیث پر عمل کرنا بخاری مسلم کی تقلید نہیں

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا بخاری ومسلم کی ہر ہر ایک حدیث پر عمل کرنا بخاری مسلم کی تقلید نہیں ہے۔ ؟
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
جو لنک دیا گیا ہے اس میں سوال کا جواب نہیں۔ بلکہ صحیح بخاری کی عظمت کے بارے میں لکھا گیا ہے۔
فتوے کے شروع میں جواب بھی موجود ہے:
بخاری مسلم ہو یا کوئی اور کتاب جس کتاب میں احادیث مرفوعہ ہوں اس پر عمل کرنا ان احادیث پر عمل کرنا ہے۔ یہ ان محدثین کی تقلید نہیں کیونکہ تقلید کسی غیرنبی کے ذاتی قول کو ماننے کانام ہے۔
 
Top