• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بخاری کے الفاظ کیا ہیں ؟

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
فقد بارزنی کے الفاظ کہاں ہیں - اگر یہ الفاظ حدیث کے نہیں ہیں تو تفسیر احسن البیان میں کیوں لکھے گیۓ -
الفاظ نقل کرنے اور حوالہ دینے میں تسامح ہوگیا ہے ۔ بخاری میں ’ فقد بارزنی ‘ کے الفاظ نہیں ہیں ، جیساکہ پہلے گزارش کی ۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
بخاری میں ایک جگہ ’ فقد بارزنی ‘ کی بجائے ’ فقد آذنتہ بالحرب ‘ ہے ۔ معنی دونوں کا ایک ہی ہے ۔
الفاظ نقل کرنے اور حوالہ دینے میں تسامح ہوگیا ہے ۔ بخاری میں ’ فقد بارزنی ‘ کے الفاظ نہیں ہیں ، جیساکہ پہلے گزارش کی ۔
محترم اسے کیا کہیں گے ؟ پہلے آپ نے لکھا ”بخاری میں ایک جگہ ’فقد بارزنی‘ کی بجائے ’فقد آذنتہ بالحرب‘ ہے“ پھر لکھا ”بخاری میں ’فقد بارزنی‘ کے الفاظ نہیں ہیں“۔
 
جی ۔ اس پر کوئی اعتراض ؟
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
صحیح بخاری ،کتاب الرقاق، باب التواضح کی اس حدیث کے صحیح الفاظ کیا ہیں ؟
بخاری میں ایک جگہ ’ فقد بارزنی ‘ کی بجائے ’ فقد آذنتہ بالحرب ‘ ہے ۔ معنی دونوں کا ایک ہی ہے ۔
اوپر جو سکیں پیجیز لگایے گیے ہیں کیا ان میں جو الفاظ ہیں - وہ والے الفاظ صحیح بخاری میں ہیں یا نہیں

پلیز صحیح بخاری کی پوری حدیث اگر لکھ دی جایے جو حوالہ تفسیر میں دیا گیا ہے تو سمجھنے میں زیادہ بہتر ہو گا -
صحیح بخاری، کتاب الرقاق ، باب التواضح میں یہ الفاظ نہیں ہیں جو کہ سعودی حکومت کے شائع کردہ ہیں۔
میرے بھائی حدیث میں
فقد بارزنی کے الفاظ کہاں ہیں - اگر یہ الفاظ حدیث کے نہیں ہیں تو تفسیر احسن البیان میں کیوں لکھے گیۓ -
بالکل صحیح کہا آپ نے, مجھے بھی ان الفاظ سے صحیح بخاری میں کوئی روایت نہیں ملی
سنن ابن ماجہ میں ملی ہے اور اس کے الفاظ بھی بالکل وہی نہیں ہیں
الفاظ نقل کرنے اور حوالہ دینے میں تسامح ہوگیا ہے ۔ بخاری میں ’ فقد بارزنی ‘ کے الفاظ نہیں ہیں ، جیساکہ پہلے گزارش کی ۔
محترم اسے کیا کہیں گے ؟ پہلے آپ نے لکھا ”بخاری میں ایک جگہ ’فقد بارزنی‘ کی بجائے ’فقد آذنتہ بالحرب‘ ہے“ پھر لکھا ”بخاری میں ’فقد بارزنی‘ کے الفاظ نہیں ہیں“۔
جی ۔ اس پر کوئی اعتراض ؟
مجھے کیا اعتراض؟؟؟؟؟
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
محترم اسے کیا کہیں گے ؟ پہلے آپ نے لکھا ”بخاری میں ایک جگہ ’فقد بارزنی‘ کی بجائے ’فقد آذنتہ بالحرب‘ ہے“ پھر لکھا ”بخاری میں ’فقد بارزنی‘ کے الفاظ نہیں ہیں“۔
آپ کو شاید شیخ خضر کے اقوال میں تضاد نظر آیا ہو...
شیخ خضر کا مطلب ہے کہ "تفسیر میں جو لفظ ہے "بارزنی" صحیح بخاری میں اس کی جگہ "آذنتہ" کا لفظ موجود ہے
اور صحیح بخاری میں "بارزنی" کے الفاظ نہیں ہیں "
اور شیخ کی بات بجا ہے, میں نے یہ الفاظ ڈھونڈے مگر بخاری میں نہیں ملے...
بلکہ ابن ماجہ میں ہیں وہ بھی تھوڑے مختلف ہیں..
واللہ اعلم
 
وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
جی ۔ اس پر کوئی اعتراض ؟
اگر
صحیح بخاری، کتاب الرقاق ، باب التواضح میں یہ الفاظ نہیں ہیں اس تفسیر میں جو کہ سعودی حکومت کے شائع کردہ ہیں۔ تو ان کو ٹھیک کیوں نہیں کیا گیا - کیا حدیث کی عربی ووہی لکھ جا سکتی ہے جو اصل حدیث کی کتابوں میں موجود ہے یا ان الفاظ کے متبادل بھی لکھا جا سکتا ہے -

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اگر
صحیح بخاری، کتاب الرقاق ، باب التواضح میں یہ الفاظ نہیں ہیں اس تفسیر میں جو کہ سعودی حکومت کے شائع کردہ ہیں۔ تو ان کو ٹھیک کیوں نہیں کیا گیا - کیا حدیث کی عربی ووہی لکھ جا سکتی ہے جو اصل حدیث کی کتابوں میں موجود ہے یا ان الفاظ کے متبادل بھی لکھا جا سکتا ہے -
نہیں لکھے جاسکتے ، حوالہ لکھنے میں غلطی ہوسکتی ہے ، پتہ چل جائے تو اسے درست کرنا چاہیے ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
کیا آج جو تفسیر چھپ رہی ہے اس میں یہ غلطی درست کی گئی ہے -
دار السلام سے چھپنے والے ایڈیشن میں دیکھیں ، شاید درستی کردی گئی ہو ، یا ممکن ہے ، ابھی تک کسی نے انہیں بتایا ہی نہ ہو ۔
 
Top