محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
سبحان اللہ، ماشاءاللہآپ کی وہ عبارت پڑنےسے مجھےحضرت شاہ ولی اللہکی بات یاد آگئی کہ وہ فرماتےہیں کہ نیکی کرتےکرتےانسان ایک ایسے مقام تک پہنچ جاتاہےجہاں اسے نیکی کی طلب ایسے محسوس ہوتی ہےجیسے بھوگ کےوقت روٹی کی ہوتی ہے۔اس وقت نیکی جزوبدن اور جزوروح ہوجاتی ہے۔