• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

براہ کرم فتح الباری اردو upload کر دو

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔منیب انجم اور رضا صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ایک عظیم کتاب کی فرمائش کی ہے ۔انشاءاللہ ضرور اس کتاب کو جلدازجلد کتاب وسنت پہ اپلوڈ کیا جائے گا ۔کچھ دن مزید ویٹ کرنے پہ معذرت چاہتے ہیں۔
ہماری لائبریری میں یہ کتاب اردو میں موجود تو ہے لیکن اس کی اردو بہت پرانی ہے ۔اور دوسرا شاید یہ کتاب فتح الباری کا مکمل ترجمہ بھی نہ ہو
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
شاید میرے محترم دوستوں نے اردو فتح الباری کا نام سنا ہے لیکن دیکھی نہیں اسی لیے اتنی بے چینی ہے۔
اطلاعا عرض یہ ہے کہ فتح الباری کا اردو ترجمہ تاحال کسی نے نہیں کیا ہے ۔
ایک ادارہ عوام الناس کو دھوکہ دیتے ہوئے فتح الباری مترجم کا راگ الپتا ہے ۔
حالانکہ حقیقتا وہ فتح الباری کا اردو ترجمہ نہیں ہے بلکہ ایک مستقل شرح ہے صحیح بخاری کی ، لیکن اتنا ضرور ہے کہ شارح نے فتح الباری کی بہت سی عبارتوں کو من وعن ترجمہ کرکے نقل کیا ہے ۔
کتاب کے مقدمہ میں انہوں نے اپنے منہج کی وضاحت کی ہے
یہ کتاب دس جلدوں پر مشتمل ہے اور میرے پاس موجود ہے ۔
اسکی اردو بھی قدیم دور کی ہے جوکہ آجکل کے جدید تعلیم یافتگان کے لیے سمجھنا انتہائی دشوار ہے ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسلام وعلئکم، براہ کرم فتح الباری اردو میں upload کر دیں۔
شکریہ
جی منیب بھائی الحمدللہ فتح الباری کی اپلوڈنگ شروع ہوگئی ہے،ان شاءاللہ ہرروز ایک جلد جو کہ تین پاروں پر مشتمل ہوگی آپ ہماری سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کرپائیں گے۔یہ لیں پہلی جلد
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

muneebanjum

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
336
پوائنٹ
0
Top