• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

برصغیر میں اسلام کے اولین نقوش

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
برصغیر میں اسلام کے اولین نقوش

مصنف
محمد اسحاق بھٹی

ناشر
المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ لاہور

تبصرہ

تاریخ اور جغرافیہ کی قدیم عربی کتب کےمطالعے سےاندازہ ہوتا ہے کہ خطہ برصغیر جہاں علم و فضل کے اعتبار سے انتہائی سرسبز و شاداب ہے وہیں اسے یہ شرف بھی حاصل ہے کہ اس میں اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے، تابعین اور تبع تابیعین نے اس سرزمین پر قال اللہ و قال الرسول کی صدائیں بلند کیں۔ زیر نظر کتاب میں انھی مقدس ہستیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے جو برصغیر میں تشریف لائیں۔ جس میں پچیس صحابہ کرام، بیالیس تابعین اور اٹھارہ تبع تابعین کا تذکرہ کیا گیا ہے اور ان کے وہ حالات بیان کیے گئے ہیں جو برصغیر سے متعلق مصنف کے علم و مطالعہ میں آئے۔ مولانا اسحاق بھٹی ادیب آدمی ہیں ان کے بیان کردہ تاریخی واقعات میں بھی ادب کی گہری چاشنی ہے۔ تمام حالات و واقعات حتی المقدور باحوالہ بیان کیے گئے ہیں۔ (ع۔م)
اس کتاب برصغیر میں اسلام کے اولین نقوش کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست
مقدمہ
عرب ہند تعلقات کی وجہ
برصغیر اور عربوں کی تجارت
دعوت اسلام
برصغیر میں پچیس صحابہ کرام
کچھ اس کتاب کے بارے میں
صحابہ کرام
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے عہد حکومت میں
یزید کے زمانہ حکومت میں
تابعین
چند غلط فہمیوں کا ازالہ
محمد بن قاسم کے حملے کا پس منظر
اسلامی حکومت کی وسعت حدود
سندھ پر حملے کی اجازت
پنجاب کاعزم اور ملتان کی فتح
محمد بن قاسم کے نام حجاج بن یوسف کے چند خطوط
تبع تابعین
ماخذ ومصادر
 
Top