• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

برما

ارشد

رکن
شمولیت
دسمبر 20، 2011
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
66
ترک وزیر خارجہ احمد دائود اوغلو اور ایمن اردگان کا دورہ برماترکی کے وزیر خارجہ احمد دائود اوغلو برما کے دورے کے دوران اراکانی بھائی کو گلے لگائے ہوئے ہیں جبکہ ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردگان کی اہلیہ جو اس دورے میں ساتھ آئی ہیں، برمی مسلمانوں کی حالت زار دیکھ کر رو رہی ہیں۔ شنید ہے کہ ترک وزیر اعظم رجب طیب اردگان خود بھی علاقے کا دورہ کریں گے۔


http://s11.postimage.org/pfc4g0rj7/424253_506935979333004_541089644_n.jpg[/IMG]
 

ابوبکر

مبتدی
شمولیت
جولائی 02، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
432
پوائنٹ
0
اسوقت انکا ایمان کہاں چلا جاتا ہے جب ترکی فوج نیٹو کی صفوں میں مجاہدین کے خلاف افغانستان میں لڑ رہی ہوتی ہے ؟
 

ارشد

رکن
شمولیت
دسمبر 20، 2011
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
66
اسوقت انکا ایمان کہاں چلا جاتا ہے جب ترکی فوج نیٹو کی صفوں میں مجاہدین کے خلاف افغانستان میں لڑ رہی ہوتی ہے ؟
بھای مجھے اسکا علم نہیں ہے ، یہاںان تصویریں کو دکھانے کا مقصد ترکی کی تعریف کرنا نہیں بلکہ یہ ہےکہ ہمارے یہ مظلوم مسلمانوں کی آپ بیتی جو انکے چہروں سے ظاہر ہے وہ لوگ جانے۔
 
Top