- شمولیت
- مارچ 04، 2011
- پیغامات
- 790
- ری ایکشن اسکور
- 3,982
- پوائنٹ
- 323
رافضی اپنی کتابوں کو چھپا چھپا کر رکھتے ہیں , اور انہیں اہل السنہ تو کجا اپنے لوگوں کی پہنچ سے بھی دور رکھتے ہیں اور خاص الخاص لوگوں کے سوا کسی کے سامنے ظاہر نہیں کرتے کہ کہیں یہ "مؤمن" ہمارے ایمان پر متشکک نہ ہوجائے !!! ۔ ادارہ دین خالص نے ان کی ان سربستہ کتب کو منظر عام پر لانے کا کام گزشتہ سال سے ہی شروع کیا ہوا ہے جس کے تحت انکی کچھ کتب پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہماری سائیٹ پر موجود ہیں ۔ حسب سابق اس سال بھی محرم الحرام کی آمد پر کچھ مزید کتب اپلوڈ کی جارہی ہیں , لیکن اس دفعہ پی ڈی ایف کی بجائے رافضیوں کے ہی تیار کردہ سافٹ ویرز کو منظر عام پر لایا جائے گا تاکہ آپ بآسانی انکی کتب میں سرچ کرسکیں اور انکے شینع چہرے کی قباحت کو دیکھ کر عین الیقین حاصل کر لیں ۔ یہ سافٹ ویر اس سلسلے کی پہلی کڑی ہے جس میں روافض کی 187 کتب احادیث جمع ہیں جو تقریبا ساڑھے چارسو جلدوں پر مشتمل پر ہیں ۔ ان کتب کی تفصیل سافٹ ویر کی تشریح میں دی گئی تصاویر سے معلوم کی جاسکتی ہے ۔
مزید تفصیل اور ڈاؤنلوڈ لنک :
دين خالص - الدين الخالص - deenekhalis || نور۲- رافضیوں کی 187کتب حدیث پر مشتمل سافٹ ویر (عربی+فارسی+انگلش)
مزید تفصیل اور ڈاؤنلوڈ لنک :
دين خالص - الدين الخالص - deenekhalis || نور۲- رافضیوں کی 187کتب حدیث پر مشتمل سافٹ ویر (عربی+فارسی+انگلش)