• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلوں کا نکاح ٹوٹ گیا - اس لئے تو ھم کہتے ہیں کہ مقلد جاہل ہوتا ہے - (ویڈیو ضرور دیکھیں)

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,787
پوائنٹ
1,069
بریلوں کا نکاح ٹوٹ گیا - اس لئے تو ھم کہتے ہیں کہ مقلد جاہل ہوتا ہے - (ویڈیو ضرور دیکھیں)

Brailvion k nikaah toot gay!!!!Must Share
Brailvion k nikaah toot gay.or master jee ki tehkeek sahi saabat ho gai k Mukallad jaahil hota hay or Mukallad main brailvi sub say zyaada jaahil hota hay!!!

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے سنی تحریک کے شکیل قادری نے ڈاکٹر عمران فاروق کی نماز جنازہ ایک دیوبند مولوی کے پیچے پڑھی تھی۔ غالباََ ان مولوی کا نام مولانا اسد تھانوی تھا۔ لیکن کسی بھی بریولی نے تجدید ایمان و نکاح نہیں کروایا اس کی حکمت تو کوئی بریلوی ہی جانے شاید مولانا صاحب کو اپنی جان کا ڈر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
 
شمولیت
ستمبر 12، 2013
پیغامات
143
ری ایکشن اسکور
227
پوائنٹ
40
بریلوں کا نکاح ٹوٹ گیا - اس لئے تو ھم کہتے ہیں کہ مقلد جاہل ہوتا ہے - سب بھائی اس موزوں پر بات کریں تا کہ ھم لوگوں کو حق کی دعوت دیں سکے - جزاک اللہ
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65

جماعۃ الدعوۃ اور بریلویت کے تعلقات ایک تحریر کے آئینے میں​
آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے​

''دفاع پاکستان فورم''بنا کر شیعوں، بریلویوں، قبرپرستوں، شرک کو توحید کا رنگ دینے والوں، گدی نشینوں اور پیروں سے نہ صرف ملاقاتیں کی جارہی ہیں بلکہ ان کے پروگراموں اور میلوں میں شرکت بھی کی جارہی ہے۔امیر حمزہ،جنھیں حافظ سعید نے اس پوری مہم کا ذمہ دار بنایاہے، نے تو اس پربڑےفخرسے''جرار''(28رجب 1432ھ بمطابق یکم جولائی 2011ء) میں کالم بھی لکھ مارا ہے اور اس کا عنوان ''گدی نشینوں کے جھرمٹ میں'' رکھا ہے۔ اس میں اپنی تمام کرتوتوں کا ذکر کیا ہے ۔ انھوں نے اس میں مشرکوں کے لیڈر سرفراز نعیمی کے نام کے ساتھ''رحمہ اللہ'' بھی لکھا ہے، نیز اسی پر بس نہیں کی بلکہ اپنی سیاہ کرتوت ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم نے جامعہ نعیمیہ میں جاکر سرفراز نعیمی کے بیٹے راغب نعیمی سے وہاں کے مفتی اور اساتذہ کی موجودگی میں ملاقات کی۔اس مجلس میں امیر حمزہ نے ایک دوسرے کے خلاف مسالک کی مخالفانہ کتابوں کا تذکرہ کرتے ہوئے یہ بھی کہا:''ہمیں یاد رکھنا چاہیے ہم سب مسلمان ہیں، سب کا خون، جان، مال اور عزت وآبرو اسی طرح محترم ہے جس طرح مکہ محترم ہے۔ حج کا مہینہ اور یوم العرفہ محترم ہے اور یہ سب کچھ ہمیں حضور ہدایات ارشاد فرماگئے ہیں۔''
 
ابوزینب صاحب نے ناجانے کیوں دیوبندیوں کو قبر پرستی اور گدی نشینوں کی فہرست سے باہر کردیا ہالانکہ ابوزینب جس طائفہ کے کارندے ہیں وہ خود دیوبندی ہیں یعنی دوسری لفظوں میں پیر پرست اور گدی نشین ہیں۔ موجودہ دور میں فضل الرحمٰن دیوبندیوں کے اکابر میں سے ہیں جو اپنی جماعت کو "اکابر کی جماعت" کہتے ہیں۔ جن کا اتحاد ایک نہیں کئی بار بریلویوں سے ہوا ہے اور دونوں رلمل کر الیکشن میں بھی حصہ لیتے ہیں اور ریلیاں بھی نکالتے ہیں۔ یقین نہ آئے تو یہ دیکھیں

مولانا سمیع الحق صاحب ( دار العلوم حقانیہ کے چانسلر) دائیں سے پہلا
بریلوی اور شیعہ علماء کے ساتھ
 
Top