میرا خیال ہے کہ ارسلان بھائی سے ایک ”غلطی“ ہوگئی ہے۔ ارسلان بھائی کو چاہئے کہ وہ اپنی اس غلطی کا اقرار کر کے اللہ کے حضور معافی طلب کریں اور منتظمین کو چاہئے کہ اس دھاگہ کو حذف کردیں
شاکر
1) معافی تو میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے تمام گناہوں کی مانگتا تھا، مانگتا ہوں اور مانگتا رہوں گا۔ ان شاءاللہ
2) یہ بالکل کوئی غلطی نہیں ہے، ہر کوئی اپنی زہنیت کے مطابق سوچتا ہے، میں نے ایک موحد مخلوق کو مشرک پلید کے ساتھ مشابہت نہ دینے سے یہ پیغام دیا ہے کہ ہمارے نزدیک مشرک جانوروں سے زیادہ بلکہ طوطا تو پھر بھی پرندہ ہے، کتے اور خنزیر سے بھی زیادہ پلید ہے
اور اس کی دلیل یہ ہے کہ:
"نوح علیہ السلام نے اپنی کشتی میں کتا، خنزیر، گدھا وغیرہ بٹھا لیا ، مگر کافر و مشرک بیٹے کو نہیں بٹھایا۔
3) انتظامیہ چاہے تو ڈیلیٹ کر سکتی ہے، لیکن مجھے انتظامیہ کی اس بات سے اختلاف رہے گا، اور میں انتظامیہ کے اس کام کو ناپسند کروں گا۔ ان شاءاللہ