• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلویوں کی حضرت عیسی علیہ السلام کی گستاخی

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
سوال نمبر ۱ :مسیح علیہ السلام لوگوں کی ہدایت کے لیے دوبارہ اتریں گے حضرت محمد ﷻ نہیں آئیں گے پس افضل کون ہے ؟

جواب : دوبارہ وہی بھیجا جاتا ہے جو پہلی ناکامیاب ہو امتجان میں دوبارہ وہی لوگ بلائے جاتے ہیں جو فیل ہوں حضرت مسیح علیہ السلاّم پہلی آمد میں ناکامیاب رہے اور ہہود کے ڈر کے مارے کام تبلیغ رسالت سر ایجام نہ دے سکے اس لیے ان کا دوبارہ آنا تلافی مافات ہے مگر

بریلویوں کی حضرت عیسی علیہ السلام کی گستاخی
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
اگرچہ الفاظ غلط ہی استعمال کئے گئے ہیں۔ لیکن بہرحال یہ مصنف کا اپنا عقیدہ نہیں معلوم ہوتا۔ بلکہ عیسائیوں کو دیا جانے والا الزامی جواب ہے جو سوال کے سیاق میں شرطیہ جملہ معلوم ہوتا ہے۔ واللہ اعلم۔
 
وقاص خان

مبتدی
شمولیت
اگست 14، 2012
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
109
پوائنٹ
0
اگرچہ الفاظ غلط ہی استعمال کئے گئے ہیں۔ لیکن بہرحال یہ مصنف کا اپنا عقیدہ نہیں معلوم ہوتا۔ بلکہ عیسائیوں کو دیا جانے والا الزامی جواب ہے جو سوال کے سیاق میں شرطیہ جملہ معلوم ہوتا ہے۔ واللہ اعلم۔
تحریر پڑھتے وقت میرا بھی یہی خیال تھا کہ چونکہ اس میں سوال کرنے والا عیسیٰ علیہ السلام کے مقابل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں کمی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تو واضح طور پر عیسائیت کا پیروکار ہے۔
پھر بھی میں یہی کہونگا کہ عیسیٰ علیہ السلام بھی ہمارے لئے قابل احترام ہیں۔ جواب وہی دیتا ہے جو خود کو عالم سمجھتا ہے، اپنے علم کی بنیاد پر وہ کوئی بھی جواب دے سکتا تھا، ایسا جواب تو مسلمان کے نزدیک بھی قابل قبول نہیں۔ سوال کرنے والے عیسائی نے اس کے بارے میں کیا رائے قائم کی ہوگی۔!!
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
اگرچہ الفاظ غلط ہی استعمال کئے گئے ہیں۔ لیکن بہرحال یہ مصنف کا اپنا عقیدہ نہیں معلوم ہوتا۔ بلکہ عیسائیوں کو دیا جانے والا الزامی جواب ہے جو سوال کے سیاق میں شرطیہ جملہ معلوم ہوتا ہے۔ واللہ اعلم۔

میں آپ سے متفق ہوں

پر میرے بھائی آخر میں یہ (واللہ اعلم) نا لکھا کریں۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا
 
متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
اگرچہ الفاظ غلط ہی استعمال کئے گئے ہیں۔ لیکن بہرحال یہ مصنف کا اپنا عقیدہ نہیں معلوم ہوتا۔ بلکہ عیسائیوں کو دیا جانے والا الزامی جواب ہے جو سوال کے سیاق میں شرطیہ جملہ معلوم ہوتا ہے۔ واللہ اعلم۔
بھائی صاحب الزامی جواب تو تب ہوتا جب عیسائیوں کا بھی یہی عقیدہ ہوتا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام زندہ آسمان پر اُٹھا لئے گئے ہیں۔ اس کے برعکس عسائیوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو شہید کیا گیا ہے۔ تو الزامی جواب یہ ہو نہیں سکتا۔
 
Top