محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,803
- پوائنٹ
- 1,069
بریلوی بھائیوں سے ایک سوال صرف اور صرف اصلاح کے لئے ؟
ان صحابی کا نام بتا سکتے ہیں جنہوں نے
- ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کرائی؟
- دسواں،قل،جمعراتیں،چہلم اور برسی منائی؟
- مرنے والے کے نام پر کھانا تقسیم کیا؟
- قبر پر جا کر فاتحہ تلاوت کی یا قبر پر چادر چڑھائی؟
- اگر نہیں تو سوچیں یہ سب کرنے والے مسلم تھے یا ھم ؟
اللہ تعالیٰ مجھ کو اور سب بھائیوں کو دین کی صحیح سمجھ دیں - آمین