• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلوی بھائی پہلے یہ تو طے کر لے کہ آپ کا مشکل کشا کون ہے ؟

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،
محترم ایک عرصے سے متعدد پوسٹس میں آپ یہی اٹیچمنٹ لگاتے ہیں۔۔۔اور یہ تمام تھریڈ آپ کے ہی بنائے ہوئے ہیں،اگر آپ واقعی ہی اصلاح چاہتے ہیں اور شرک کی سنگینی
سے لوگوں کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔تو اس موضوع پر اور مواد بھی اٹیچمنٹس میں شامل کیجیئے، اور نیت خالصتا اللہ کی رضا ہو۔
اللہ آپ کی مدد فرمائے۔آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین، جزاک اللہ خیرا
آپ کی بات ٹھیک ہے، یہ اٹیچمنٹس نہیں بلکہ لنکس ہیں، جو میرے اپنے تھریڈز کے ہیں، چونکہ میں اپنے تھریڈز کے بارے میں تو جانتا ہوں لیکن دیگر لوگوں کے تھریڈز کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا،اگر آپ کی نظر میں ایسے تھریڈز ہوں جو مجھے اس لنکس میں شامل کرنے چاہئیں تو آپ میری ہیلپ کریں اور ایسے تھریڈز سرچ کر کے ان کے لنکس مجھے دیں، تاکہ میں ان کی ایک لسٹ بنا سکوں۔
جزاک اللہ خیرا
 
اٹیچمنٹس سے میری مراد تھریڈ منسلک کرنے کی تھی۔۔
تعجب ہے ،اس موضوع پر تو بہت سے تھریڈز میں آپ کمنٹس کرتے ہیں ،تو پھر جانتے کیسے نہیں!
خیر میں آپ کو تھریڈز سرچ کر دوں گی۔۔میرے لیے صدقہ جاریہ کا راستہ ہے۔ان شاء اللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155
اٹیچمنٹس سے میری مراد تھریڈ منسلک کرنے کی تھی۔۔
تعجب ہے ،اس موضوع پر تو بہت سے تھریڈز میں آپ کمنٹس کرتے ہیں ،تو پھر جانتے کیسے نہیں!
خیر میں آپ کو تھریڈز سرچ کر دوں گی۔۔میرے لیے صدقہ جاریہ کا راستہ ہے۔ان شاء اللہ
جی بالکل، لیکن میں ہر بار اس طرف توجہ نہیں کر پاتا، بہرحال آپ بھی نیکی کے اس کام میں شامل ہو جائیں۔ جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,798
پوائنٹ
1,069
Dua سسٹر نے کہا ہے
اور نیت خالصتا اللہ کی رضا ہو۔​
بہن دلوں کا حال تو اللہ ہی جانتا ہے بے شک میرا گمان ارسلان بھائی کے لئے اچھا ہے کہ یہ وہ سب کام صرف اور صرف اللہ کی رضا کہ لئے کر رہے ہے -​
بلکہ میرا اور میرے سب بھائی اور بہنوں کا ایک ہی مقصد ہے کہ اللہ ہم سب سے راضی ہو جائے اور اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم کو جب بھی دنیا سے اٹھا تو ایمان کی حالت میں اٹھا اور ہم سب کا حساب کتاب احسان لے- اور آخرت کے تمام معملات ہمارے لئے احسان کر دیں- آمین​
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بہن دلوں کا حال تو اللہ ہی جانتا ہے بے شک میرا گمان ارسلان بھائی کے لئے اچھا ہے کہ یہ وہ سب کام صرف اور صرف اللہ کی رضا کہ لئے کر رہے ہے -​
بلکہ میرا اور میرے سب بھائی اور بہنوں کا ایک ہی مقصد ہے کہ اللہ ہم سب سے راضی ہو جائے اور اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم کو جب بھی دنیا سے اٹھا تو ایمان کی حالت میں اٹھا اور ہم سب کا حساب کتاب احسان لے- اور آخرت کے تمام معملات ہمارے لئے احسان کر دیں- آمین​
دلوں کا حال بے شک اللہ ہی جانتا ہے،مگر تلقین کرنا جرم نہیں!
بھائی آپ کسی کی شہادت نہیں دے سکتے ۔۔۔جب تک آپ کی مکمل تحقیق نہ ہو۔
بس اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہماری نیتوں میں اخلاص بھر دے۔آمین
 
Top