محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
بریلوی بھائی پہلے یہ تو طے کر لے کہ آپ کا مشکل کشا کون ہے ؟
اللہم اہد قومیمشرکین کے عقیدے کی تردید
مشرکین کو قرآن مجید کی دعوت فکر
شرک تمام اعمال کی بربادی کا سبب
شرک سنت کی روشنی میں
مشرکین عرب کے مراسم عبودیت کیا تھے؟
شرک قرآن مجید کی روشنی میں
قیامت کے روز مشرکین کے معبود ان کے کسی کام نہیں آئیں گے
حقیقت شرک سمجھانے کے لئے قرآن مجید کی چند حکیمانہ مثالیں
کیا "من دون اللہ " سے مراد صرف بُت ہیں؟
کفار و مشرکین سے براءت کا حکم
مشرکین مکہ سخت تکالیف میں صرف اللہ کو پکارتے تھے
مشرکین کا اللہ کے بارے میں عقیدہ
کلمہ گو مشرک
تمام انبیاء کرام علیھم السلام اور رسولوں نے سب سے پہلے اپنی اپنی قوموں کو عقیدہ توحید
قیامت کے روز مشرکوں اور شرکاء کے حالت زار پر قرآن مجید کا ایک سبق آموزتبصرہ
دعوت توحید
السلام علیکم ،مشرکین کے عقیدے کی تردید
مشرکین کو قرآن مجید کی دعوت فکر
شرک تمام اعمال کی بربادی کا سبب
شرک سنت کی روشنی میں
مشرکین عرب کے مراسم عبودیت کیا تھے؟
شرک قرآن مجید کی روشنی میں
قیامت کے روز مشرکین کے معبود ان کے کسی کام نہیں آئیں گے
حقیقت شرک سمجھانے کے لئے قرآن مجید کی چند حکیمانہ مثالیں
کیا "من دون اللہ " سے مراد صرف بُت ہیں؟
کفار و مشرکین سے براءت کا حکم
مشرکین مکہ سخت تکالیف میں صرف اللہ کو پکارتے تھے
مشرکین کا اللہ کے بارے میں عقیدہ
کلمہ گو مشرک
تمام انبیاء کرام علیھم السلام اور رسولوں نے سب سے پہلے اپنی اپنی قوموں کو عقیدہ توحید
قیامت کے روز مشرکوں اور شرکاء کے حالت زار پر قرآن مجید کا ایک سبق آموزتبصرہ
دعوت توحید
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ،
محترم ایک عرصے سے متعدد پوسٹس میں آپ یہی اٹیچمنٹ لگاتے ہیں۔۔۔اور یہ تمام تھریڈ آپ کے ہی بنائے ہوئے ہیں،اگر آپ واقعی ہی اصلاح چاہتے ہیں اور شرک کی سنگینی
سے لوگوں کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔تو اس موضوع پر اور مواد بھی اٹیچمنٹس میں شامل کیجیئے، اور نیت خالصتا اللہ کی رضا ہو۔
اللہ آپ کی مدد فرمائے۔آمین
اٹیچمنٹس سے میری مراد تھریڈ منسلک کرنے کی تھی۔۔وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین، جزاک اللہ خیرا
آپ کی بات ٹھیک ہے، یہ اٹیچمنٹس نہیں بلکہ لنکس ہیں، جو میرے اپنے تھریڈز کے ہیں، چونکہ میں اپنے تھریڈز کے بارے میں تو جانتا ہوں لیکن دیگر لوگوں کے تھریڈز کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا،اگر آپ کی نظر میں ایسے تھریڈز ہوں جو مجھے اس لنکس میں شامل کرنے چاہئیں تو آپ میری ہیلپ کریں اور ایسے تھریڈز سرچ کر کے ان کے لنکس مجھے دیں، تاکہ میں ان کی ایک لسٹ بنا سکوں۔
جزاک اللہ خیرا
جی بالکل، لیکن میں ہر بار اس طرف توجہ نہیں کر پاتا، بہرحال آپ بھی نیکی کے اس کام میں شامل ہو جائیں۔ جزاک اللہ خیرااٹیچمنٹس سے میری مراد تھریڈ منسلک کرنے کی تھی۔۔
تعجب ہے ،اس موضوع پر تو بہت سے تھریڈز میں آپ کمنٹس کرتے ہیں ،تو پھر جانتے کیسے نہیں!
خیر میں آپ کو تھریڈز سرچ کر دوں گی۔۔میرے لیے صدقہ جاریہ کا راستہ ہے۔ان شاء اللہ
Dua سسٹر نے کہا ہے
اور نیت خالصتا اللہ کی رضا ہو۔
دلوں کا حال بے شک اللہ ہی جانتا ہے،مگر تلقین کرنا جرم نہیں!بہن دلوں کا حال تو اللہ ہی جانتا ہے بے شک میرا گمان ارسلان بھائی کے لئے اچھا ہے کہ یہ وہ سب کام صرف اور صرف اللہ کی رضا کہ لئے کر رہے ہے -بلکہ میرا اور میرے سب بھائی اور بہنوں کا ایک ہی مقصد ہے کہ اللہ ہم سب سے راضی ہو جائے اور اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم کو جب بھی دنیا سے اٹھا تو ایمان کی حالت میں اٹھا اور ہم سب کا حساب کتاب احسان لے- اور آخرت کے تمام معملات ہمارے لئے احسان کر دیں- آمین