• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلوی تعلیمات

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
11202106_851544801567493_4560198767485240145_n.jpg
اس کی مثال تو ایسے ہے جیسے کوئی شخص مٹھائی کا ڈبہ کھول کے رکھ دے پھر مکھیوں سے کہے کہ کوئی مکھی اس پر نہ بیٹھے مگر ایسا تو ممکن نہیں مکھیاں تو ضرور آئیں گی کیا ہی اچھا ہو کہ اس مٹھائی والے ڈبے کو ہی بند کر دیا جائے
سب سے پہلے تو مزارات بنانا ہی شریعت اسلامیہ میں منع ہے اگر وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان پر عمل کرتے ہوئے مزارات نہیں بنائیں گے تو نہ وہاں قبروں کے طواف ہوں گے نہ سجدے نہ قوالیاں ہوں گی اور نہ کنجریاں ناچے گی اور نہ دیگیں پکیں گی
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
جناب یہاں اپنا کوئی ملا کھڑا کر دیں جو لوگوں کو روکے منع کرے اسے حدیث کا اعلان اپنی زبان میں کرے.
یہ سگریٹ پہ لکھی ہوئی وارننگ نہ دکھائیں.
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
علمائے اہلسنت کی طرح منبر و محراب سے آئے دن خطاب کریں اس موضوع پر. امام اہل سنت امام احمد ابن حنبل کی روش اختیار کریں پھر دیکھتے ہیں سر کس پھوٹتا ہے دکان کس کی بند ہوتی ہے.
 
Top