• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلوی مزہب کے بارے میں عمدہ تجزیہ!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
بریلوی مزہب کے بارے میں عمدہ تجزیہ!

شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل السلفی رحمۃ اللہ علیہ نے بریلویت پر تحقیق کے بعد تین نکات پیش کیے ہیں جو کہ ۱۰۰ فیصد درست ہیں۔۔

شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

بریلوی علم کلام :ہم نے بریلوی علم کے تین اصول سمجھے ہیں۔:

"اول:

مخالف کو پیٹ بھر کر گالیاں دینا۔

دوم:

جہاں تک ممکن ہو اس پر جھوٹی تہمتیں تراشتے جانا تاکہ بیچارا الزامات کا جواب دیتے ہی تھک جائے۔

سوم:

جس بدعت کی ترویج مقصود ہو اس کے ساتھ "شریف" کے لفظ کا اظافہ ،گیارہویں شریف،میلاد شریف،چہلم شریف،جو بستی بدعت اور شرک کا مرکز ہو اس کے ساتھ"شریف" لگا دو،جتنا بڑا پاپی اور مہا مشرک ہو اس کے نام کے ساتھ جھوٹے خطبات کا ایک طویل سلسلہ ضم کر دو،عوام حقائق سے نفرت کرنے لگیں گے۔بدعت اور اہل بدعت کو پسند کرنے لگیں گے۔۔"

(مسلہ حیات النبی صلہ اللہ علیہ وسلم ادلہ شرعیہ کی روشنی میں،صفحہ نمبر ۴۵،۴۶ اسلامی پبلشنگ ہائوس لاھور،مجموعہ رسائل ،شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ،صفحہ نمبر=196).

بہت زبردست تجزیہ ہے تین نکات میں بریلوی مزہب کی حقیقت بیان کر دی ہے ہمارے شیخ محترم نے۔۔

اللہ ہمارے شیخ کے درجات جنت الفردوس میں بلند فرمائے۔۔
آمین یا رب العالمین۔۔..

 
Top