ساجد
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 6,602
- ری ایکشن اسکور
- 9,379
- پوائنٹ
- 635
بصارت سے محروم … بصیرت سے بھرپور
امام أبو القاسم شاطبی
امام أبو القاسم شاطبی
محمد عمران اسلم
نزول قرآن کے بعد سے قرآن کی قراء ت کی جو اہمیت رہی ہے وہ محتاج بیان نہیں۔ شروع ہی سے یہ صنف علم قرآن کے شیدائیوں کی توجہ کا مرکز رہی ہے جن کی کاوشوں کا مقصد’’وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِیْلًا‘‘کی عملی تفسیر پیش کرنا اور قرآن کو حسنِ صوت کے ساتھ انسانی ذہنوں میں مرتسم کرنا تھا۔اس فن قراء ت کے سلسلے میں ایک اہم اور نمایاں ہستی ’امام الشاطبی‘ ہیں۔