• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بعض لوگ میری امت میں سے..الخ

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حدیثوں میں آپ ﷺنے ارشاد فرمایا شفاعتي لاهل الكبائر من امتي اور حضورﷺ نے فرمایا ہے۔بعض لوگ میری امت میں سے ایک جماعت کے لوگوں کی شفاعت کریں گے بعض ان میں سے وہ شخص ہیں کہ ایک قبیلہ کی شفاعت کرےگا۔یہاں تک کہ تمام امت جنت میں داخل ہوگی الفاظ حدیث شریف یہ ہیں۔
عن ابي سعد ان رسول الله صلي الله عليه وسلو قال ان من امتي من يشفع للقبيلة (الحدیث) ترمذی باب صفۃ الصلواۃ
لہذا اپ بذریعہ اخبار اہل حدیث ان احادیث کی تحقیق و مفہوم معنی سے مطلع فرمایئں۔
 
Top