• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بعض ویب سائٹ پر سورہ کھف کے زیراور زبر کا فرق ؟

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
الحمدلِلہ آج ایک لنک پر تلاوت کے دوران نظر پڑی جس میں عام قراءت کے خلاف زیر زبر کا فرق محسوس ہوا ۔
آیا یہ غلطی ہے ؟ یا پھر دونوں طرح کے قراءت جائز اور ہم معنی ہیں ؟
لنک نمبر ایک 1۔ تنزیل ڈاٹ نیٹ
لنک نمبر دو۔ 2۔ قرآن فلیش
یا پھر جیسے کہ مواخرالذکر میں حروف کے اوپر لیکن شد کے نیچے لکھا ہوا زیر ہی پڑھا جائے گا ۔؟
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
جناب زیر و زبر میں کوئی فرق نہیں ہے۔ زیر۔ کو تشدید کے نیچے اور کبھی حرف کے نیچے دونوں طرح لکھا جاتا ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم مون لائٹ بھائی!
جوش بھائی نے درست کہا۔
مزید وضاحت یہ ہے کہ" تنزیل ویب سائٹ" پر سارا قرآن مجید اسی طرح لکھا ہوا ہے صرف سورہ کھف کا معاملہ اس طرح نہیں۔
مثلا
upload_2015-4-25_11-4-42.png
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

دو بھائیوں نے بہتر سمجھا دیا ھے مزید جاننے کے لئے ہیڈ فون کے استعمال کے ساتھ خود اور بچوں کو اس سائٹ سے مجاناً سیکھیں اور سکھائیں۔ اگر سائٹ کو سمجھنے میں مشکل ہو تو بتا دیں میں ان کے تمام سبق الگ الگ کر دوں گا۔

مزید کے لئے یہاں آئیں

والسلام
 
Last edited:

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
السلام علیکم
دو بھائیوں نے بہتر سمجھا دیا ھے مزید جاننے کے لئے ہیڈ فون کے استعمال کے ساتھ خود اور بچوں کو اس سائٹ سے مجاناً سیکھیں اور سکھائیں۔ اگر سائٹ کو سمجھنے میں مشکل ہو تو بتا دیں میں ان کے تمام سبق الگ الگ کر دوں گا۔
مزید کے لئے یہاں آئیں
والسلام
شکریہ ۔
 
Top