• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بغض علی میں سنت کو ترک کردیا گیا ؟

شمولیت
ستمبر 07، 2020
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
54
السلام علیکم
فورم پر اور باقی جگہوں پر ایک تحریر گھوم رہی تھی شیخ کفایت اللہ حفظه الله، اور شیخ زبیر زئی رحمه الله کے نام سے کہ خالد بن مخلد والی روایت ضعیف ھے.
تو بھائ یہ روایت بھی تو ھے. اس میں کیا ضعف ہے؟؟ نشاندہی کر دیں.
اور اس تلبیے کا جو اختلاف صحابہ میں تھا وہ بھی تفصیل سے بیان کریں تاکہ عام عوام گمراہ ہونے سے بچ جائے.
١٥١٤ - قد حدثنا فهد بن سليمان، قال: حدثنا أحمد بن عبد الله بن يونس، قال: حدثنا فضيل، عن عبيد المكتب، عن سعيد، عن ابن عباس، قال: قال يوما وهو بعرفة، وذكر معاوية " أما أنه ترك التلبية في هذا اليوم، لأن عليا كان يلبي فيه "
.
اور اس تلبیے کا جو اختلاف صحابہ میں تھا وہ بھی تفصیل سے بیان کریں تاکہ عام عوام گمراہ ہونے سے بچ جائے.
 
Top