میرے کیمپوٹر میں 40 جی بی اور 80 جی بی کی ہارڈسک لگی ہوئی ہے۔بندہ نے 80 جی بی میں کتب رکھی ہیں،تقریبا 50 جی بی کے بعد ایک ایرر آ نا شروع ہو گیا ہے اور ڈاون لوڈنگ رک گئی ہے ،ایرر تو سی پاٹیشن کا ہے ، جبکہ کتب ایچ میں رکھی جا رہی ہیں ،اب سی میں سپیس نہیں ہے کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ نئی ونڈو کیے بغیر میں سی کا سپیس بڑھا لوں ،کیونکہ نئی ونڈو کی صورت میں جب سی کو بڑھاوں گا تو پھر باقی پاٹیشن بھی ڈیلیٹ ہونگی ،اور یوں میری ساری محنت پر پانی پھر جائے گا۔ایرر ملاحطہ فرمائیں