• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بلا عنوان

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,492
پوائنٹ
150
شوہر :
ماں نے مجھے فون کیا تھا
وہ کل آرہی ہیں
اُن کی ٹرین کل صبح چار بجے پہنچے گی
بیوی :
وہ چار ماہ پہلے ہی تو ہو کر گئی ہیں ۔ ٹھیک؟
اتنی جلدی وہ دوبارہ کیوں آرہی ہیں
کل اتوار ہے میں نے سوچا دیر سے اٹھوں گی
لیکن
آپ کی ماں بھی اتوار ہی کو آرہی ہیں وہ بھی صبح کے چار بجے
اُس وقت انہیں ٹیکسی بھی مل پائے گی ؟
شوہر :
میری ماں نہیں ، تمہاری ماں آرہی ہے !!!
بیوی :
واؤ !!! موم آرہی ہیں
دو ماہ پہلے میں اُن سے ملی تھی
سنو
میرے پاس ٹیکسی ڈرائیور کا نمبر ہے ابھی اُسے فون کرتی ہون
وہ کل وقت پر آجائے گا
یہ اچھا رہے گا کل ویسے بھی اتوار ہے
کل بچے بھی سکول نہیں جائیں گے گھر پر ہوں گے
وہ اپنی نانی کے ساتھ کھیلیں گے
 
Top