عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
کچھ ایسا ہی محسوس ہوتا ہے.ویسے آثار و قرائن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ آپریٹنگ سسٹم بنانے والے خود چاہتے ہیں کہ اس طرح بھی کام چلتا رہے..ورنہ ساٹھ ستر والی دو نمبر سی ڈی یا ڈی وی ڈی میں موجود آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنے کے بعد جونہی کمپیوٹر نیٹ سے منسلک ہو تو متعلقہ ادارہ چاہے تو آٹو کمانڈ سے اسے کرپٹ و ناکارہ کر سکتا ہے..لیکن وہ اُسے کسی حد تک چلنے دیتا ہے...ابتسامہ!