- شمولیت
- مئی 05، 2014
- پیغامات
- 202
- ری ایکشن اسکور
- 40
- پوائنٹ
- 81
اس دھاگہ میں موجود کوئی اہل تشیع یا بنی امیہ کا مخالف کیا میری ان باتوں کا جواب نہیں دیگا؟؟؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اس دھاگہ کو شروع کرنے والے صاحب نے کسی شیعہ سائٹ کا حوالہ دیکر وہاں جو کچھ نقل تھا کاپی کر کے پیسٹ کر دیا اور اسکا عنوان یہ رکھا کہ (
بنی امیہ اہل بیت کو گالیاں دینے پر کافر کیوں نہ ہوئے؟) اور اس عنوال کے تحت سب سے پہلے ایک جلیل القدر صحابی رسول پر اعتراضات کی پوچھاڑ کی گئی ۔
میرے اس پر چند سوال ہیں اگر کوئی اس مضمون کا حامی ان کا جواب دے تو بات آگے بڑھائی جا سکتی ہے
(1) کیا سیدنا امام معاویہ بن ابی سفیان صحابی رسول ہیں ؟؟؟
(2)کیا اللہ تعالیٰ تمام صحابہ کرام سے راضی ہیں یا چند صحابہ کرام سے؟؟؟
(3) جن سے اللہ تعالیٰ راضٰی ہو جائیں کیا اُن کے اعمال سے بحث ہو سکتی ہے ؟؟؟
(4)اگر سیدنا امام معاویہ بن ابی سفیان اہل بیت کو گالیاں دینے کی وجہ سے کافر ہیں تو جن اہل بیت کے افراد نے سیدنا امام معاویہ کو خلافت سپرد کی اور اُن کی بیعت کی تو کیا انہوں نے ایک کافر کو مسلمانوں کا خلیفہ بنا کر اس کی بیعت کی تھی؟؟؟
(5)اہل بیت کے افراد نے بنی امیہ کے خاندان میں خود بھی نکاح کئے اور اپنی بیٹیاں بھی بنی امیہ کو نکاح میں دیں تو کیا اہل بیت کے افراد (نعوذ باللہ)شریعت کو پسِ پشت ڈال کر کا فروں سے رشتے ناطے کرتے رہے؟؟؟
(6)اگر سیدنا امام معاویہ بن ابی سفیان کافر تھے تو کیا سیدنا حسنین کریمین ہر سال ایک کافر سے وضائف لینے دمشق جایا کرتے تھے؟؟؟
ان سب سوالوں کے جواب دیکر گفتگو کو کوئی آگے بڑھانا چاہتا ہے تو بندہ حاضر ہے
(نوٹ) شیخ کفیات اللہ صاحب نے جن روایات کا تسلی بخش جواب لکھا ہے وہاں اس مضمون کا کوئی حامی سامنے نہیں آیا اس کی کیا وجہ ہے؟؟؟ )
اس دھاگہ کے اصل موضوع سے نہ ہٹیں