السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تہ،
میرا نام محمد عمیر ہے۔گوجرانوالہ کا رہنے والا ہوں۔ مگر جاب کی وجہ سے لاہور ھاسٹل میں رہتا ہوں۔ میں Web Marketing & Search Engine Optimization کا کام کرتا ہوں۔ میری تعلیم انٹر ھے۔ مجھے اسلامی کتب کے مطالعہ کا کافی شوق ہے۔ الحمدللہ۔ میری خواہش ہے کہ میں کسی جامعہ میں اسلامی علوم خاص کر عربی زبان کی تعلیم لے سکوں۔آج ہی جامعہ اسلامیہ کے بارے میں پڑھا پہلے صرف کتب کی حد تک kitabosunnat.com دیکھتا تھا۔ میرا بھی ارادہ بنا تھا اسلامی کتب کے لئے ایک ویب سائٹ بنانے کا جسکے لئے میں نے http://www.islamicbookslive.com/ ڈومیں بھی لے لی تھی مگر جب kitabosunnat.com کا پتہ چلا تو پھر ارادہ ترک کردیا۔ کیونکہ جو کمی میں محسوس کر رہا تھا وہ kitabosunnat.com نے پوری کردی۔ اسکے علاوہ مختلف موضوعات پر گفتگو میں دلچسبی رکھتا ہوں خاص کر اسلامی موضوعات یا آئی ٹی سے متعلقہ موضوعات۔ آرٹیکلز وغیرہ لکھنے کا بھی شوق ہے۔ آئی ٹی سے متعلقہ ایک آرٹیکل آپ اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں How to Save Facebook Account From Hackers اب تک کے لیئے اتنا ہی کافی ہے وقت ک ساتھ ساتھ انشاءاللہ مزید گفتگو ہوتی رہے گی۔
جزاک اللہ