• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بچوں کے لئے مفید سائٹس!

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ابھی ویب سرفنگ کے دوران بچوں کے لئے ایک بہت زبردست سائٹ ملی ہے جس میں کھیل کھیل میں بچوں کو بہت سی چیزیں سکھانے کی کوشش کی گئی ہے ۔۔خیال تو یہی ہے کہ بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کو بھی یہ سائٹ پسند آئے گی اگر کسی کو پسند نہ آئی تو کوئی بات نہیں مجھے تو بہت اچھی لگی ہے :)سب سے اچھی بات تو یہ ہے کہ یہ سائٹ میوزک فری ہے!
http://www.kidsgames.org/

 
Top