• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بچوں کے لیے دینی کہانیاں

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,017
پوائنٹ
120
السلام علیکم،
بچوں کے لیے قرآنی قصے اور سبق آموز کہانیوں کی آڈیو درکار ہے۔ کسی کے علم میں ہو تو شیئر کیجیے۔ دار السلام کے شو روم میں اردو آڈیو سی ڈیز دیکھی تھیں لیکن وہ انٹرنیٹ پر نہیں مل رہیں۔ کیا ان کو آن لائن خریدنا ممکن ہے؟
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دارالسلام کی آڈیوز سے زیادہ بہترین تربیتی،معلوماتی،دلچسپ اور معیاری ریکارڈنگ آج تک نہیں سنیں۔ترجیح انہیں ہی دیں۔اس کے علاوہ سلیم ناز بریلوی کی کچھ آڈیو کیسٹس انٹرنیٹ پر کئی سال قبل دیکھی تھیں۔اب شاید ڈومین ایکسپائر ہو چکی ہے۔میرے پاس قریبا دس بارہ سال قبل دو کیسٹس تھیں کیونکہ صرف دو کیسٹس ہی بغیر موسیقی کے تھیں اور ریکارڈنگ کا معیار بھی آج کے لحاظ سے بہتر نہیں ہو گا۔الہدٰی اسلام آباد میں آڈیو سی ڈیز اور کیسٹس دیکھی تھیں۔سائٹ پر بھی کچھ موجود ہیں۔
http://kids.farhathashmi.com/
اس کے علاوہ کراچی سے ایم آئی ایس والوں کی سی ڈیز بہت اچھی ہیں۔کہنے کو تو البلاغ اور المسعود کی بھی بچوں کے لیے کہانیاں نظمیں ہیں لیکن جتنی بھی خریدیں موسیقی کے ساتھ تھیں یا پھر ایم آئی ایس کی ہی سی ڈیز پر کور اپنا چڑھایا ہوا تھا۔اس دن اپنے ناظمین کی نا اہلی پر شدت سے افسوس اور شرمندگی ہوئی۔مکتبہ قدوسیہ کی بھی بچوں کے لیے کسی پیشکش کا پڑھا تھا لیکن بعد میں مجھے کچھ نہیں ملا۔قدرے سمجھ دار بچوں کے لیے پیغام ٹی وی پر ڈاکٹر کنول قیصر کے بچوں کے ساتھ پروگرامز بہت اچھے ہیں پیغام ٹی وی کی ویب سائٹ پر موجود ہوں گے۔اس کے علاوہ ڈاکڑ ذاکر نائیک کے سکول آئی آئی ایس کی سالانہ تقریبات کی ویڈیوز یو ٹیوب پر سرچ کریں۔بہت مفید خاکے اور تقاریر ہوتی ہیں۔
 
Last edited:

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
میرے پاس MIS کی تیار کردہ کچھ CDs ہیں جن میں بچوں کی تفریح کے ساتھ ساتھ معیاری کہانیاں بھی ہیں مگر مجھے انہیں up load کرنے کا طریقہ معلوم نہیں۔۔۔ ابتسامہ
 

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,017
پوائنٹ
120
میرے پاس MIS کی تیار کردہ کچھ CDs ہیں جن میں بچوں کی تفریح کے ساتھ ساتھ معیاری کہانیاں بھی ہیں مگر مجھے انہیں up load کرنے کا طریقہ معلوم نہیں۔۔۔ ابتسامہ
MIS کا تعارف کروا دیجیے۔ وہ سی ڈیز کہاں سے مل سکتی ہیں؟۔ اگر کاپی رائٹ کا مسئلہ نہ ہو تو اپ لوڈ کرنے کا کوئی نہ کوئی حل نکالا جا سکتا ہے۔
 
شمولیت
نومبر 27، 2014
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
49
نیٹ پہ عبد الباری سیریز کے کارٹون بڑے اچھے اسلامی ،اصلاحی ہیں ۔ تصویر نہ دکھیں تو آڈیو ہو جائیں گے ۔
یہ ایک گھنٹے کی وڈیو ہے ۔
www.youtube.com/watch?v=5o5wdsH1Bow
۔۔۔۔۔
لیکن جو لطف۔۔۔دادی امی ۔۔۔اور نانی امی ۔۔۔کے انداز میں ہو ۔۔۔وہ کہاں ۔۔۔(مسکراہٹ)
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165

About Us
A famous name in the field of Education and Character Development of Children which has been working for more than ten years. It is our speciality that our products have always been popular among children and adults too. Our first product, specially produced for children, is Cartoon Kahani, an animated cartoon series.
This series of interesting and lovely stories is not only a source of enjoyment for children but also a guideline for their bright future. It nurtures good manners in them along with developing their character. Besides such stories these CDs consist of beautiful poems, historical features, jokes and much more. Until now 13 volumes have been released of which more than a hundred thousand CDs have been spread all over the world. There are around twenty-five CD dealers in Pakistan.
After the success of MIS studio, MIS has also launched its publishing department. Around 30 books have been published. We are looking forward to expanding this department and we shall be publishing more useful and informative books for children soon.
MIS is a growing organization boasting a team of sincere, hardworking and well qualified staff. MIS works for the success and prosperous future of children. MIS has a strong network through which it can communicate with people all over the country. It can be said that MIS is a one-of-its-kind organization working in Pakistan for the benefit of children.
In short
MIS is unique as it produces a series of VCDs containing historical features, informative and scientific literature, Hamd and Naat, poems and stories for children.
Reference
 
Top