• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بچپن میں میرے کہانیاں پڑھنے کا شوق

شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
جی ہم اپنے استادوں کا احترام کرتے ہیں، لیکن ہمارے استاد حق بات کو قبول کرنے میں ہماری رکاوٹ نہیں بنتے، جب بنتے ہیں تو ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں۔

یہی استاد جس کی میں نے بات کی اسی نے مجھے اہلحدیث کے خلاف سب سے پہلے کتابچہ دیا تھا جس میں اہلحدیث کے خلاف زہر افشانیاں کی گئی تھیں، وہی سے میری تحقیق کا آغاز ہوا تھا اور الحمدللہ میں آج اہلحدیث ہوں۔
میرا مطلب تھا کہ استا د چاہے کوئی بھی اس کا تذکرہ احترام سے کرنا چاہئے
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
کہانیوں کے شوق صرف بچوں کو ہی نہیں ہوتے۔۔بلکہ آج کل تو ایک جماعت کا سارا دارومدار "کہانیاں اور قصے "ہی ہیں۔
بڑی دلجمعی کے ساتھ بڑے بھی کہانیوں میں لگے ہوئے ہیں۔
اللہ تعالی سچ سمجھنے کی توفیق عطا کردے۔آمین
 
Top