• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بھابھی (زوجہ محمد شاہد) کے لیے دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
میرے بھائی محمد شاہد کی زوجہ بہت بیمار ہیں، ان کے بلڈ کا کوئی مسئلہ ہے، کچھ دن پہلے زکام ہوا تو بلغم کے ساتھ خون بھی نکلا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہماری بھابھی کو شفا کاملہ عطا فرمائے آمین اور انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم
میرے بھائی محمد شاہد کی زوجہ بہت بیمار ہیں، ان کے بلڈ کا کوئی مسئلہ ہے، کچھ دن پہلے زکام ہوا تو بلغم کے ساتھ خون بھی نکلا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہماری بھابھی کو شفا کاملہ عطا فرمائے آمین اور انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام علیکم
میرے بھائی محمد شاہد کی زوجہ بہت بیمار ہیں، ان کے بلڈ کا کوئی مسئلہ ہے، کچھ دن پہلے زکام ہوا تو بلغم کے ساتھ خون بھی نکلا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہماری بھابھی کو شفا کاملہ عطا فرمائے آمین اور انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔


وعلیکم السلام۔

اللہ کریم آپکی بھابھی کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔

آمین یا رب۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
امین یا رب العالمین
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
السلام علیکم
میرے بھائی محمد شاہد کی زوجہ بہت بیمار ہیں، ان کے بلڈ کا کوئی مسئلہ ہے، کچھ دن پہلے زکام ہوا تو بلغم کے ساتھ خون بھی نکلا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہماری بھابھی کو شفا کاملہ عطا فرمائے آمین اور انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔

اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
السلام علیکم
میرے بھائی محمد شاہد کی زوجہ بہت بیمار ہیں، ان کے بلڈ کا کوئی مسئلہ ہے، کچھ دن پہلے زکام ہوا تو بلغم کے ساتھ خون بھی نکلا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہماری بھابھی کو شفا کاملہ عطا فرمائے آمین اور انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا اللہ وانا الیہ راجعون
اللهم أشفها من كل داء و عافها من كل بلاء و أذهِب عنها كل مرض
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اللہ سبحان تعالی آپ کی بھابھی کو صحت یابی عطا فرمائے آمین!

اگر تو یہ پہلی مرتبہ ہوا بخار کی وجہ سے ہوا ھے تو نمونیہ ہو سکتا ھے نہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو ڈاکٹر سے معلوم ہو چکا ہو گا، علاج سے بہتری آئے گی، یہاں ایک حکیم صاحب کچھ دنوں پہلے رجسٹرڈ ہوئے ہیں ان سے بھی مشورہ کر لیں شائد کوئی بہتر مشورہ مل جائے۔

والسلام
 
Top