محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،السلام علیکم
میرے بھائی محمد شاہد کی زوجہ بہت بیمار ہیں، ان کے بلڈ کا کوئی مسئلہ ہے، کچھ دن پہلے زکام ہوا تو بلغم کے ساتھ خون بھی نکلا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہماری بھابھی کو شفا کاملہ عطا فرمائے آمین اور انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔
السلام علیکم

امین یا رب العالمینوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
السلام علیکم
میرے بھائی محمد شاہد کی زوجہ بہت بیمار ہیں، ان کے بلڈ کا کوئی مسئلہ ہے، کچھ دن پہلے زکام ہوا تو بلغم کے ساتھ خون بھی نکلا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہماری بھابھی کو شفا کاملہ عطا فرمائے آمین اور انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم