• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بھارتی ایمبیسی میں کام کرنے والی لڑکی نے ذاکر نائیک سے سوال پوچھا اور جواب کے بعد اسلام قبول کر لیا

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
اللہ سبحانہ وتعالی نے ڈاکٹر صاحب کو علم وعمل دونوں سے نوازا ہے اللہ تعالی ڈاکٹر ذاکر نایک صاحب کی علم وعمل میں اضافہ فرماے اور ان کو دونوں جھانوں میں کامیابی نصیب فرماے اور ان کی علوم سے دنیا بھر کی مسلمانوں سے مستفید فرماے
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
اللہ سبحانہ وتعالی نے ڈاکٹر صاحب کو علم وعمل دونوں سے نوازا ہے اللہ تعالی ڈاکٹر ذاکر نایک صاحب کی علم وعمل میں اضافہ فرماے اور ان کو دونوں جھانوں میں کامیابی نصیب فرماے اور ان کی علوم سے دنیا بھر کی مسلمانوں سے مستفید فرماے

آمین یا رب العٰلمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا
اللہ زاکر نائیک صاحب کی دینی کاوشوں کو قبول فرمائے ۔اور ان کے لئے ذخیرہ آخرت بنائے۔آمین
 
Top