• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بھارتی سیاستدان: اگر مسلمان چاہتے ہیں کہ انہیں عزت ملے تو ہندو ہو جائیں

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
مذکورہ خبر کا مفہوم:

مسلمان پوری دنیا میں حالت جنگ میں ہیں جس کی وجہ سے اُن کے خلاف نفرت بڑھتی جارہی ہے۔۔۔۔اگر وہ انڈیا میں عزت چاہتے ہیں تو انہیں ہندو ہو جانا چاہیے۔۔۔
اگر مسلمان اپنی بقاء چاہتے ہیں تو انہیں ہندو پنڈتوں ، بزرگوں کی برکتیں لینی چاہیے۔۔۔
انڈیا کے مسلمانوں کےبڑے اورنگ زیب اور بابر نہیں تھے۔۔۔۔بلکہ یہ ہندو نسل، خاندان و سلسلے سے تعلق رکھتے تھے اور یہ خون ہے مہارانا پرتاپ اور شیوا جی کا جو کہ اُن کی رگوں میں دوڑ رہا ہے۔۔۔۔۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
بھائی آپ ہندوستان سے ہیں؟
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
https://www.facebook.com/photo.php?fbid=10152722171388575&set=a.10150531816073575.373056.623368574&type=1&theater
"بالی وڈ کے خانوں پر متنازع بیان دینے کا بعد، بی جے پی ایم پی سادھوی پراچی نے دوبارہ متنازع بیان دیتے ہوئے کہا کہ ولاڈمر پیوٹن (روس کا صدر) ایک ہندو ہے اور اس کا اصل نام رواہمیر پتر سنگھ ہے"۔

اور ایک دوسری جگہ انہی کے ایک دوسرے سیاستدان نے کہا تھا کہ شروع میں پوری دنیا ہندو تھی، اور رشیا (یعنی روس) کے لوگ دراصل "رِشی" یا "رِشیوں" سے نکلے ہیں اسی لئے اس ملک کو رشیا کہا جاتا ہے۔

جہالت اور انتہاء پسندی کی حد ہے۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
اس سے پہلے رمضان کے دنوں میں یہ نیوز بھی میں نے دیکھی ہے کہ بی جے پی کے کسی سیاستدان نے اپنی کسی پارٹی میں اپنے مسلمان ورکر کا زبردستی روزہ تڑوایا۔
 
Top