• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بھارتی طیاروں کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی،شاہینوں کی آمد سے پہلے ہی فرار

شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
لاہور: بھارتی جنگی طیارے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان میں داخل ہوگئے تاہم شاہینوں کی آمد سے پہلے ہی فرار ہوگئے۔
پاک فضائیہ کے مطابق منگل کی صبح 10 بج کر 41 منٹ پر 2 بھارتی طیارے 3 ناٹیکل میل تک پاکستانی حدود کے اندر گھس آئے اور ہیڈ سلیمانکی کے قریب فاضل کہ سیکٹر میں 2 منٹ تک پرواز کرتے رہے، ائیر ٹریفک کنٹرولر نے فوری طور پر طیاروں کی آمد کے بارے میں پاک فضائیہ کو اطلاع دی اور بھارتی طیاروں سے رابطہ کرکے آنے کی وجہ پوچھی لیکن طیاروں کے پائلٹ نے کوئی جواب نہ دیا۔ پاک فضائیہ نے فوری طور پر دو طیارے روانہ کئے تاہم متعلقہ سیکٹر پر پہنچنے سے پہلے ہی بھارتی طیاروں نے راہ فرار اختیار کرلی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت دفاع بھارتی طیوروں کی خلاف ورزی کے سلسلے میں تحریری رپورٹ تیار کررہی ہے جو آئندہ ایک دو روز میں وزارت خارجہ کے سپرد کردی جائے گی جس کے تحت پاکستان اقوام متحدہ کے قوانین کے مطابق بھارت سے احتجاج کرے گا۔
ربط
 
کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
یہ احتجاج کریں گےاور وہ تماشہ دیکھیں گے۔ویسے میراخیال ہےبھارت سے اب دشمنی ختم کرہی دینی چاہیے اتنےسال دشمنی رکھ کےبھی دونوں ملکوں نے کیا کمایاہے۔بلکہ ان دونوں کی دشمنی سےکچھ تیسری طاقتیں مستقل فائدہ اٹھارہی ہیں۔اور یہ دونوں ریاستیں اپنانقصان کیے جارہی ہیں۔ہرسال دونوں ہی اپنے اپنے دفاعی بجٹ میں مسلسل اضافےکر رہی ہیں ۔جو نہ کسی کام کا نہ کسی کاج کا۔اورپھراوپرسے تین چار دہائیاں ہوچکی ہیں کوئی جنگ نہی ہورہی اور پاکستانی فوج تو بالخصوص مزےلے رہی ہے جب انہیں لڑنےمرنےکو اؤر کوئی نہیں ملتااپنےہی لوگوں سےہی لڑنااورمرناشروع کردیتی ہے۔کبھی مارشل لااور کبھی وزیرستان میں جاکر امریکہ کی جنگ کرناوغیرہ۔اورپھراس بھی بڑھ کر یہ ہے اسلامی قوتوں کو مسلسل دباکر رکھناتاکہ وہ اٹھ نہ پائیں۔اس کےساتھ ساتھ افسوس ہوتاہےان لوگوں پرجوکشمیرمیں جاکر ان پاکستانی فوجیوں کی جنگ لڑتےہیں۔فوج بس ریٹائرہونےکیلے رکھی ہوئی ہےپاکستان نے؟
 
بھارت سے دشمنی کا خاتمہ اتنی آسانی سے ممکن نہیں۔ عالمی اور مقامی اسٹیک ہولڈرز جن کے سجدے دنیاوی خدا کو ہوتے ہیں ان کی روزی روٹی بند ہو جانی ہے۔ حقیقت حال جان کر اکثر کو حیرت ہوگی کہ دونوں طرف کے عسکری حکام بظاہر ایک دوسرے کا ذکر بھی پسند نہیں کرتے لیکن اندرون خانہ بہت سے معاملات پنجاب بارڈر پرموجود ایلفا ون، ایلفا ٹو اور پاپا ون پاپا ٹو نامی ڈیٹس پر نمٹا لیے جاتے ہیں۔ دونوں اپنے علاقے میں ایک دوسرے کی کارروائیوں اور ممکنہ کارروائیوں سے بے خبر نہیں ہیں۔ بس عوام کے بہکانے کے ڈھکوسلے ہیں۔ کفر اور جہاد کے نام پر عوام کے جذبات کو ابھار کر ہر مرتبہ بے وقوف بنایا جاتا ہے۔ پاکستانی فوج ہی نہیں بھارتی فوج بھی مزے میں ہے انہیں بھی لڑنے مرنے کو اور نہیں ملتا تو "اپنے" ہی لوگوں پر چڑھ دوڑتی ہے۔ اسلامی قوتیں اگر 313 والا جذبہ اور درست سمت کا تعین کر کے اُٹھنے کی کوشش کریں اللہ کی نصرت انہی کے ساتھ ہو گی انشا اللہ۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
یہ احتجاج کریں گےاور وہ تماشہ دیکھیں گے۔ویسے میراخیال ہےبھارت سے اب دشمنی ختم کرہی دینی چاہیے اتنےسال دشمنی رکھ کےبھی دونوں ملکوں نے کیا کمایاہے۔بلکہ ان دونوں کی دشمنی سےکچھ تیسری طاقتیں مستقل فائدہ اٹھارہی ہیں۔اور یہ دونوں ریاستیں اپنانقصان کیے جارہی ہیں۔ہرسال دونوں ہی اپنے اپنے دفاعی بجٹ میں مسلسل اضافےکر رہی ہیں ۔جو نہ کسی کام کا نہ کسی کاج کا۔اورپھراوپرسے تین چار دہائیاں ہوچکی ہیں کوئی جنگ نہی ہورہی اور پاکستانی فوج تو بالخصوص مزےلے رہی ہے جب انہیں لڑنےمرنےکو اؤر کوئی نہیں ملتااپنےہی لوگوں سےہی لڑنااورمرناشروع کردیتی ہے۔کبھی مارشل لااور کبھی وزیرستان میں جاکر امریکہ کی جنگ کرناوغیرہ۔اورپھراس بھی بڑھ کر یہ ہے اسلامی قوتوں کو مسلسل دباکر رکھناتاکہ وہ اٹھ نہ پائیں۔اس کےساتھ ساتھ افسوس ہوتاہےان لوگوں پرجوکشمیرمیں جاکر ان پاکستانی فوجیوں کی جنگ لڑتےہیں۔فوج بس ریٹائرہونےکیلے رکھی ہوئی ہےپاکستان نے؟

جہاں تک دفاعی بجٹ بڑھانے کی بات ہے تو یہ بالکل ٹھیک ہے نبی پاک کے پاس کچھ نہیں تھا لیکن نو تلواریں تھیں ۔دوسری بات بھارت کے ساتھ دشمنی تو لازمی ہے اور رہے گی کیونکہ نبی پاک کی غزوہ ہند کی پیشینگوئی نے بلآخر پورا جو ہونا ہے ۔جناب آپ نے کشمیر میں لڑنے والوں پر افسوس کیا مجھے تو آپکی سوچ پر افسوس ہو رہا ہے کہ آپ اپنی طرف سے ہی ان کے نمائندہ بن گئے اور کہہ دیا کہ وہ پاکستانی فوج کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔کاش یہ بھی بتا دیا ہوتا کہ جو مسلمانوں کو قتل کر رہے ہیں وہ کس کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔
 
شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
جہاں تک دفاعی بجٹ بڑھانے کی بات ہے تو یہ بالکل ٹھیک ہے نبی پاک کے پاس کچھ نہیں تھا لیکن نو تلواریں تھیں ۔دوسری بات بھارت کے ساتھ دشمنی تو لازمی ہے اور رہے گی کیونکہ نبی پاک کی غزوہ ہند کی پیشینگوئی نے بلآخر پورا جو ہونا ہے ۔جناب آپ نے کشمیر میں لڑنے والوں پر افسوس کیا مجھے تو آپکی سوچ پر افسوس ہو رہا ہے کہ آپ اپنی طرف سے ہی ان کے نمائندہ بن گئے اور کہہ دیا کہ وہ پاکستانی فوج کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔کاش یہ بھی بتا دیا ہوتا کہ جو مسلمانوں کو قتل کر رہے ہیں وہ کس کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔
ابو محمد بھائی جہاد کشمیر کے حوالے سے آپ کی معلومات بے حد محدود ہیں۔ میرا ذاتی مشورہ ہے کہ جہادی لٹریچر و رسائل سے ہٹ کر عسکری تربیتی کیمپوں میں جا کر خود حقیقت حال کا جائزہ لیں۔ ایسا کرنا مشکل بھی نہیں ہے آپ کسی بھی کشمیری تنظیم سے رابطہ کر لیں آپ کو بخوشی دورہ کروا دیا جائے گا۔
التماس ہےاس مشورے کا تنقید برائے تنقید کے زمرے میں مت رکھیے گا۔
جزاک اللہ خیرا
 
عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
جو ''جہاد''ہی شرعی مقاصد سے ہٹا ہوا،اس کے نتائج برس ہا برس کی قربانیوں کے بعد بھی''موجودہ حالات''سے کچھ مختلف نہیں ہونگے۔۔۔یہ رائل انڈین آرمی کی پالیسیاں ہی''مسئلہ کشمیر''کے حل میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں،
 
شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
جنگی طیارے تکنیکی غلطی کی وجہ سے پاکستانی حدود میں داخل ہوئے، بھارتی فضائیہ
نئی دہلی: بھارت نے گزشتہ روز پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا اعتراف کرتے ہوئے اسے تکنیکی غلطی قرار دے دیا۔
بھارتی فضائیہ کی ترجمان پریا جوشی نے کہا کہ منگل کے روز طیارے پاک بھارت سرحد پر معمول کی تربیتی پرواز پر تھے اور اسی دوران تکنیکی غلطی کی وجہ سے پاکستان کی سرحد کے اندر داخل ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے پاکستان کی حکومت کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔
گزشتہ روز پاکستانی سرحدی علاقے میں 2 بھارتی جنگی طیارے 3 ناٹیکل میل تک اندر گھس آئے تھے اور ایئر ٹریفک کنٹرولر کی جانب سے رابطہ کرنے پر طیاروں کے پائلٹس نے کوئی جواب دینے سے گریز کیا جس پر ایئر ٹریفک کنٹرولر نے فوری طور پاک فضائیہ کو اطلاع دی، پاکستانی شاہینوں کے پہنچنے سے قبل ہی بھارتی طیارے سرحد پارکرچکے تھے دوسری جانب وزارت خارجہ نے بھی بھارتی طیاروں کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کانوٹس لیتے ہوئے انڈین ہائی کمیشن سے سخت احتجاج کیا تھا۔
واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان معاہدے کے تحت دونوں ممالک کے جنگی طیارے ایک دوسرے کی سرحدی حدود میں 10 کلو میٹر اندر بھی داخل نہیں ہو سکتے۔
ربط
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
ابو محمد بھائی جہاد کشمیر کے حوالے سے آپ کی معلومات بے حد محدود ہیں۔ میرا ذاتی مشورہ ہے کہ جہادی لٹریچر و رسائل سے ہٹ کر عسکری تربیتی کیمپوں میں جا کر خود حقیقت حال کا جائزہ لیں۔ ایسا کرنا مشکل بھی نہیں ہے آپ کسی بھی کشمیری تنظیم سے رابطہ کر لیں آپ کو بخوشی دورہ کروا دیا جائے گا۔
التماس ہےاس مشورے کا تنقید برائے تنقید کے زمرے میں مت رکھیے گا۔
جزاک اللہ خیرا
جناب کیا آپ نے کبھی کسی جہادی تنظیم کے معسکرات کا دورہ کیا ہے ۔ جناب جہاں تک عسکری تربیت کا تعلق ہے تو اللہ کا شکر ہے میں نے خاصہ کیا ہوا ہے ۔ویسے آپ کو جہاد سے کچھ چڑ سی ہے کیونکہ خودتو آپ کچھ کر نہیں سکتے سوائے باتوں کو اور اگر کوئی کچھ کرے تو اعتراض کی بوچھاڑ کا سامنا کرنا پڑتاہے ۔
 
شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
جناب کیا آپ نے کبھی کسی جہادی تنظیم کے معسکرات کا دورہ کیا ہے ۔ جناب جہاں تک عسکری تربیت کا تعلق ہے تو اللہ کا شکر ہے میں نے خاصہ کیا ہوا ہے ۔ویسے آپ کو جہاد سے کچھ چڑ سی ہے کیونکہ خودتو آپ کچھ کر نہیں سکتے سوائے باتوں کو اور اگر کوئی کچھ کرے تو اعتراض کی بوچھاڑ کا سامنا کرنا پڑتاہے ۔
آپ کے ان سوالوں کا کیا جواب دوں میں آپ کو؟ حضرت اگر میرے پاس اتنی معلومات موجود ہیں تو اس کے پیچھے کہیں کوئی تو حقیقت ہو گی ہی۔ آپ جسے خاصہ فرماتے ہیں ہم نے ترتیب وار پہلے بیسک (عامہ) اور بعد میں ایس ٹی سی (خاصہ) کے نام پر ان سے استفادہ حاصل کیا ہوا ہے۔ میرا مزید تعارف حاصل کرنا ہو تو اسلام آباد کے پرانے جہادی حلقوں سے اس ہی کوڈ نیم (بخاری سید) کی نسبت سے پوچھ لیجئے گا امید ہے میرے بھائی کو مایوسی نہیں ہوگی۔ اگر راقم کا جہاد سے کوئی واسطہ نہ ہوتا تو کم سے کم اس موضوع پر قلم اٹھانے کی کوشش نہ کرتا۔ تاہم میرے کسی بھی سوال کا مدلل جواب دینے کی جگہ آپ نے قیافہ آرائی شروع کر رکھی ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
 
جناب نے ایس ٹی ایس تو کر لیا لیکن کاش جہادی منہج اور عقائد صحیحہ والی جماعت کو اپنایا ہوتا ۔جناب اگر کوئی جہاد کو خیر باد کہ دے اپنی کسی ذاتی رنجش یا کسی اور وجہ سے تو جہاد پر کوئی اثر نہیں پڑتا ۔جناب ایس ٹی ایس والی جماعت کی آپس کی لڑائیوں سے دلبرداشتہ تو نہیں ہو گئے کہیں ۔
 
Top