• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بھارت میں بریلوی جہالت کی نئی تاریخ رقم

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
پتہ نہیں خبر میں کس قدر صداقت ہے۔ لیکن ساتھ تصویر میں جو لوگ دکھائے گئے ہیں وہ تو بریلوی کے بجائے بوہری لگ رہے ہیں۔ کراچی کے رہنے والے بوہری حضرات کو ان کی مخصوص ٹوپیوں اور داڑھیوں سے بخوبی پہچان سکتے ہیں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اس طرح کا فتویٰ ہمارے یہاں بھی ایک بار بریلوی حضرات ہی نے دیا تھا.

ہمارے محللے میں ایک روز بریلوی مولوی فرما رہے تھے کی اہل حدیث اور دیوبندی کے پیچھے نماز پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے، یہ تو کچھ نہیں جناب انہوں نے تو یہ بھی فرمایا تھا کی اہل حدیث اور دیوبندی کے پیچھے سڑک پر چلنے سے اور ان سے نظریں ملانے پر بھی نکاح ٹوٹ جاتا ہے. استغفرالله
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
اس طرح کا فتویٰ ہمارے یہاں بھی ایک بار بریلوی حضرات ہی نے دیا تھا.
ہمارے محللے میں ایک روز بریلوی مولوی فرما رہے تھے کی اہل حدیث اور دیوبندی کے پیچھے نماز پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے، یہ تو کچھ نہیں جناب انہوں نے تو یہ بھی فرمایا تھا کی اہل حدیث اور دیوبندی کے پیچھے سڑک پر چلنے سے اور ان سے نظریں ملانے پر بھی نکاح ٹوٹ جاتا ہے. استغفرالله
او میرے بھائی یہ وہ ہیں ان کی جیبیں گرم کرتے جاؤ اور مرضی کے فتوے لیتے جاؤ۔اور جب لوگ جیبیں گرم کرنےمیں سستی دکھائیں تو ان کی طرف سے پھر ایسے فتووں کی بارشیں شروع ہوجاتی ہیں۔اللہ ہدایت دے
 
Top