• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بھولی بسری سنتیں !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

بھولی بسری سنتیں !

مجلس میں کثرت کے ساتھ استغفار کرنا

17017189_1275492889212235_7133523952487273016_o.png
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

بھولی بسری سنتیں !

کثرت کے ساتھ مسواک کرنا

17191429_1278752342219623_4519052729437872426_n.png
 
شمولیت
مارچ 01، 2016
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
52
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

بھولی بسری سنتیں !
کسی کو خوشخبری ملے تو اس سے مصافحہ کریں اور مبارکباد دیں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

معذرت کے ساتھ پیارے بھائی جان! امیج میں مصافحہ اُلٹے ہاتھ سے لیا ہوا نظر آ رہا ہے،
ایسا لگ رہا ہے جیسے باہنے ہاتھ سے مصافحہ لے رہے ہو،
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
دو ہاتھ سے مصافحہ والی سنت بھی بھولی بسری ہوتی جارہی ہے اس کو بھی عام کرکے سو شہید کا ثواب حاصل کریں۔

صحيح بخارى: كِتَاب الِاسْتِئْذَانِ: باب الأخذ باليدين:
عن ابن مسعود يقول علمني رسول الله صلى الله عليه وسلم وكفي بين كفيه التشهد كما يعلمني السورة من القرآن التحيات لله والصلوات والطيبات السلام عليك أيها النبي ورحمة الله وبركاته السلام علينا وعلى عباد الله الصالحين أشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمدا عبده ورسوله وهو بين ظهرانينا فلما قبض قلنا السلام يعني على النبي صلى الله عليه وسلم
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دو ہاتھ سے مصافحہ والی سنت بھی بھولی بسری ہوتی جارہی ہے اس کو بھی عام کرکے سو شہید کا ثواب حاصل کریں۔

صحيح بخارى: كِتَاب الِاسْتِئْذَانِ: باب الأخذ باليدين:
عن ابن مسعود يقول علمني رسول الله صلى الله عليه وسلم وكفي بين كفيه التشهد كما يعلمني السورة من القرآن التحيات لله والصلوات والطيبات السلام عليك أيها النبي ورحمة الله وبركاته السلام علينا وعلى عباد الله الصالحين أشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمدا عبده ورسوله وهو بين ظهرانينا فلما قبض قلنا السلام يعني على النبي صلى الله عليه وسلم
تو پھر مصافحہ کرتے ہوئے ایک شخص کے دو ہاتھ ہوں، اور ایک کا ایک ہاتھ، جس کے دو ہاتھ ہوں، وہ ''السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ'' نہ کہے بلکہ ''التحيات لله والصلوات والطيبات السلام عليك أيها النبي ورحمة الله وبركاته السلام علينا وعلى عباد الله الصالحين أشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمدا عبده ورسوله'' کہے!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
تو پھر مصافحہ کرتے ہوئے ایک شخص کے دو ہاتھ ہوں، اور ایک کا ایک ہاتھ، جس کے دو ہاتھ ہوں، وہ ''السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ'' نہ کہے بلکہ ''التحيات لله والصلوات والطيبات السلام عليك أيها النبي ورحمة الله وبركاته السلام علينا وعلى عباد الله الصالحين أشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمدا عبده ورسوله'' کہے!
احادیث کا مذاق اڑانے کے ماہر معلوم ہوتے ہو!!!
جناب نے خود کو منکر حدیث ثابت کردیا۔
لہٰذا؛
{خُذِ الْعَفْوَ وَأْمُرْ بِالْعُرْفِ وَأَعْرِضْ عَنِ الْجَاهِلِينَ} [الأعراف: 199]
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
’بھولی بسری سنتیں‘ تھریڈ دیکھا ہے، اچھی پوسٹیں ہیں۔ اللہ تعالی عامر یونس صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
دیگر لوگ بھی اختلافی مسائل میں الجھنے کی بجائے، تھریڈ کے موضوع کی مناسبت سے سنتوں کا ذکر کریں۔یہاں اختلافی اورمسلکی لڑائیوں سے گریز کریں۔ کسی اور تھریڈ میں جاکر شوق پورا کرلیں۔
 
Top