ظالم حکمران کہ اگر آپ اس سے حسن سلوک کریں تو قدر نہ کرے اور اگر غلطی ہو جاۓ تو درگزر نہ کرے ، برا پڑوسی جو اچھائی اور نیکی دیکھے تو اس پر پردہ ڈال دے اور برائی دیکھے تو اس کا پرچار کرے ، بری بیوی کہ اگر تو اس کے پاس موجود ہو تو تجھے غصہ دلائے اور اگر پاس نہ ہو تو خیانت کا ارتکاب کرے ،،
**** المصنف لا بن ابی شبہ # ٥٥٩/٣ حدیث ١٧١٤٥ سند صیح ****