• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بہتر سے بہترین تک!!!

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
کسی کا ظرف دیکھنا ہو تو اسے عزت دو
کسی کی فطرت دیکھنی ہو تو اسے آزادی دو
کسی کی خصلت دیکھنی ہو تو اس کے ساتھ کھانا کھاؤ
کسی کا صبر دیکھنا ہو تو اس پر تنقید کر کر کے دیکھ لو
کسی کا اخلاص دیکھنا ہو تو اس سے مشورہ لے لو
مگر دوسروں کو دیکھنے کے بجائے اپنے آپ کو دیکھ لو ،تو یہ سب سے بہتر ہے۔

نتیجہ
تبدیلی کی پہلی سیڑھی آپ ہیں۔
 
Top