• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بہن کے لئے دعا

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم

دوستوں آپ سبھی سے میری بہن کے لئے دعا کی درخواست ہے، میری بڑی بہن کل رات سے بہت زیادہ بیمار ہے، وہ حاملہ ہے ساتھ ساتھ کل پیلیا بھی ہو گیا ، جس کی وجہ سے کوئی بھی ڈاکٹر کیس ہاتھ میں نہیں لے رہا ہے، ابھی ایک بڑے اسپتال میں داخل ہے، لیکن طبعیت بہت زیادہ خراب ہو چکی ہے، الله رب العزت کی بارگاہ میں دعا کیجئے کہ وہ میری بہن کو جلد سے جلد شفاء عطا فرمائے آمین
دوستوں بہن کی طبعیت سچ میں بہت نازک بنی ہوئی ہے اسی لئے اگر ہو سکے تو اپنی نمازوں میں ضرور دعا کیجئے.
جزاک الله خیر و الله حافظ
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔

أَذْهِبِ البَاسَ رَبَّ النَّاسِ، وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لاَ شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا۔

آمین ثم آمین یا رب العالمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کی بہن کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین اور آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے آمین
أَذْهِبِ البَاسَ رَبَّ النَّاسِ، وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لاَ شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا۔

آپ پریشان نہ ہوں اللہ پر بھروسہ رکھیں سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ان شاءاللہ
حسبنا اللہ ونعم الوکیل
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور ان کی اور بچے کی بھی حفاظت فرمائیں۔ آمین۔
میری وائف کو بھی ایسی حالت میں پیلیا ہوا تھا اور الحمدللہ، اللہ تعالیٰ نے سب خیر رکھی۔ اللہ کرے ان کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہو۔ آمین۔
 
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
236
پوائنٹ
80
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
أَذْهِبِ البَاسَ رَبَّ النَّاسِ، وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لاَ شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
بسم اللہ الرحمن الرحیم

اللہ سبحان تعالی زچہ بچہ دونوں کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین

ایسی حالت میں تقریباً پیلیا ہوتا ھے تو اس صورت میں وقفہ وقفہ سے دھوپ میں بیٹھا جاتا ھے جس پر سورج کی شعاوں سے پیلیا زائل ہوتا ھے اور اکثر اوقات جب بچے پیدا ہوتے ہیں تو ان کو بھی پیلیا ہوتا ھے اور انہیں بھی وقفہ وقفہ سے چند منٹ کے لئے دھوپ میں رکھا جاتا ھے۔ بچہ کو ایسی حالت میں کوئی بھی دوا نہیں دی جاتی یہی دیسی نسخہ سورج کی شعاؤں والا استعمال میں لایا جاتا ھے۔

اب ناجانے آپ سے کہاں کوتاہی ہوئی ابتدا میں شائد کسی نے غور نہیں کیا، یا ہفتہ وار چیک اپ میں کہیں تاخیر ہو گئی، بحر حال پیلیا کا علاج حکمت میں ہی ھے، پھر بھی ایسی حالت میں آجکل ڈاکٹروں نے عجیب سی حکمت عملی تیار کی ہوئی ھے، انہیں معلوم ہوتا ھے کہ یہی ایک فارمولہ ھے اپنے اخراجات پورے کرنے کا جس پر وہ اتنا ڈرا دیتے ہیں کہ مریض کے گھر والے ڈاکٹر کو منہ مانگی فیس دینے کو تیار ہو جاتے ہیں اور ڈاکٹروں کی یہ حکمت عملی پر ایسے بہت سے کیسیز سامنے آئے ہیں۔ پھر بھی اللہ سبحان تعالی آپکی بہن کو حفظ امان میں رکھے آمین۔

عبدالرحمن بھائی سے بھی پی ایم پر رابطہ کریں وہ بھی حکمت فاضل ہیں شائد۔

والسلام
 
Top