Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
السلام علیکم
دوستوں آپ سبھی سے میری بہن کے لئے دعا کی درخواست ہے، میری بڑی بہن کل رات سے بہت زیادہ بیمار ہے، وہ حاملہ ہے ساتھ ساتھ کل پیلیا بھی ہو گیا ، جس کی وجہ سے کوئی بھی ڈاکٹر کیس ہاتھ میں نہیں لے رہا ہے، ابھی ایک بڑے اسپتال میں داخل ہے، لیکن طبعیت بہت زیادہ خراب ہو چکی ہے، الله رب العزت کی بارگاہ میں دعا کیجئے کہ وہ میری بہن کو جلد سے جلد شفاء عطا فرمائے آمین
دوستوں بہن کی طبعیت سچ میں بہت نازک بنی ہوئی ہے اسی لئے اگر ہو سکے تو اپنی نمازوں میں ضرور دعا کیجئے.
جزاک الله خیر و الله حافظ