• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیماری کی وجہ سے اعتکاف ختم ہو سکتا ہے؟

ARafey

مبتدی
شمولیت
اپریل 24، 2022
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
9
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں نے یہ پوچھنا تھا کہ کیا بیماری کی وجہ سے اعتکاف ختم کیا جا سکتا ہے کہ نہیں
دوسرا ۔۔ ابھی بیماری کی وجہ سے تین دفعہ معالج کے پاس جانا پڑا ہے جس میں سے ایک دفعہ میں گھبرا کر پہلے گھر چلا گیا وہاں سے پھر ہسپتال گئے تھے اور اس وقت بھی بخار اور گلا خراب کی کیفیت ہے۔ تو اس سے اعتکاف پر کوئی اثر تو نہیں پڑا؟
عبداللہ ماجور
 
Top