• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیمار پرسی کی دعائیں (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 25)

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بیمار پرسی کی فضیلت
رسول كريم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمايا:
جب کوئی آدمی اپنے مسلمان بھائی کی بیمار پرسی کیلئے جاتا ہے تو وہ بیٹھنے تک جنت کے میووں میں چلتا ہے صحیح مسلم (2528)
جب وہ بیٹھتا ہے تو رحمت اسے ڈھانپ لیتی ہے۔ اگر صبح کا وقت ہو تو شام تک ستر ہزار(70،000) فرشتے اس کیلئے دعا کرتے رہتے ہیں اور اگر شام کا وقت ہو تو صبح تک ستر ہزار فرشتے اس کیلئے دعا کرتے رہتے ہیں حسن ، سنن ابی داود (3098) ، سنن ترمذی (967،969)، سنن ابن ماجہ(1442) ، مسند احمد (81/1)


ڈائریکٹ لنک
 
Top