• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بی بی کوڈ کسے کہتے ہیں ؟

شمولیت
دسمبر 01، 2016
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
71
السلام علیکم
محترم حضرات بی بی کوڈ کسے کہتے ہیں ؟اور اس کے استعمال کا طریقہ کیا ہے ؟اور اس کے فوائد کیا ہیں؟ ان تمام کی وضاحت کردیں عین نوازش ہوگی
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
bb codeکا مطلب ہے bulletin board code یہ اس فورم پر استعمال ہوتا ہے اسکی تفصیل کے کئیلے دیکھیں نیچے مدد پر کلک کرکے ۔ اس کے ذریعہ فونٹ تبدیل کرنا ، کلر وغیرہ اور دیگر افعال میں مدد ملتی ہے۔
 
شمولیت
دسمبر 01، 2016
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
71
جزاک اللہ خیرا
اس کو کس طرح استعمال کیا جاتا ہے میں نہیں سمجھ پایا اگر اس کی وضاحت کردیں تو بہتر ہوگا
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
ان شا اللہ صبح بتا دوں گا ابھی موبائل پر ہوں تھوڑی دقت ہوتی ہے اس ہر ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جو کوڈ دۓ گئے ہیں بس انکو نافذ کریں. مثال کے طور پر اگر آپکو کوئی جملہ بولڈ کرنا ہے تو جملے سے پہلے اور بعد میں لگائیں.
کوڈ آ ہی نہیں رہا. عجیب. ایک دفعہ ڈالنے پر بھی بولڈ ہو جا رہا ہے
 
Top