• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بی بی کوڈ کسے کہتے ہیں ؟

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اب تک میں نے صرف بولڈ کرنے کا طریقہ سیکھا اس طرح اور کیا کیا کرسکتے ہیں اس سے
یہاں مختلف کوڈز ہیں آپ ان سب کو ٹرائی کریں. سب ایسے ہی ہوں گے. بس کوڈذ بدلنا پڑے گا.
ویسے یہ سہولت بنا کوڈ کے ہی موجود ہے اس لئے اس میں وقت برباد کرنے کا کوئی فائدہ نہیں. وہ کوڈز آپکو Uc Mini Browser میں بہت مدد کریں گے.
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
عمر اثری کی بجائے غلطی سے عمری ٹائپ ہوگیا ۔
آپ کیا نہیں سمجھے شیخ؟
بس وہی نہیں سمجھا تھا کہ یکایک میں عمر سے عمری کیسے بن گیا.
ویسے اب یہ نہیں سمجھ میں آیا کہ یکایک میں شیخ کیسے بن گیا..... ابتسامہ
 
شمولیت
دسمبر 01، 2016
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
71
یہاں مختلف کوڈز ہیں آپ ان سب کو ٹرائی کریں. سب ایسے ہی ہوں گے. بس کوڈذ بدلنا پڑے گا.
ویسے یہ سہولت بنا کوڈ کے ہی موجود ہے اس لئے اس میں وقت برباد کرنے کا کوئی فائدہ نہیں. وہ کوڈز آپکو Uc Mini Browser میں بہت مدد کریں گے.
آپ نے بالکل درست فرمایا
 
شمولیت
دسمبر 01، 2016
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
71
بس وہی نہیں سمجھا تھا کہ یکایک میں عمر سے عمری کیسے بن گیا.
ویسے اب یہ نہیں سمجھ میں آیا کہ یکایک میں شیخ کیسے بن گیا..... ابتسامہ
معزز لوگوں کو شیخ کہنے میں کوی حرج نہیں ایسے تو لفظ اثری کے بعد شیخ نہ کہا جائے یہ مناسب نہیں رہے گا کیونہ اثری حضرات کی بہت سی خصوصیات اور خدمات ہیں
 
Top